ETV Bharat / state

Ashoke Pandit Condemn Rahul Bhat's Murder: اشوک پنڈت نے راہل بھٹ قتل کی شدید مذمت کی - ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت

مشہور فلم ڈائریکٹر اشوک پنڈت Film Director Ashoke Pandit نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت Exclusive Interview With ETV Bharat کرتے ہوئے کہا کہ حکومت، کشمیر میں کام کرنے والے تمام 'پی ایم پیکج ملازمین' کو جموں میں شفٹ کرے، انہوں نے کہا کہ راہل کا قتل ایک شخص کا قتل نہیں بلکہ بھارت کا قتل ہے۔

Ashoke Pandit Reacts on Rahul Bhat's Killing: 'راہل کا قتل ایک شخص کا قتل نہیں بلکہ بھارت کا قتل ہے'

author img

By

Published : May 22, 2022, 4:14 PM IST

Updated : May 22, 2022, 6:44 PM IST

بڈگام: مشہور فلم ڈائریکٹر اور ممتاز کشمیری پنڈت اشوک پنڈت آج شیخ پورہ پنڈت کالونی پہنچے اور احتجاج میں Bollywood Director Ashoke Pandit Joined Protesters شامل ہوئے۔ اشوک پنڈت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت، کشمیر میں کام کرنے والے تمام پی ایم پیکج ملازمین کو جموں میں شفٹ کرے، انہوں نے کہا کہ راہل کا قتل ایک شخص کا قتل نہیں بلکہ بھارت اور پوری برادری کا قتل ہے۔ Ashoke Pandit Reacts on Rahul Bhat's Killing

Ashoke Pandit Reacts on Rahul Bhat's Killing: 'راہل کا قتل ایک شخص کا قتل نہیں بلکہ بھارت کا قتل ہے'

انہوں نے کہا کہ حکومت کو کشمیر میں ایک اچھا ماحول بنانا چاہئے اور اس کے بعد کشمیری پنڈتوں Issues Of Kashmiri Pandits کو وادی میں واپس لانا چاہئے۔ یہ بہت اچھا وقت ہے، حکومت کو اسے سنجیدگی سے لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاستدان اور سابق ​​حکومتیں استعمال کر رہی ہیں۔ اشوک پنڈت نے کہا کہ حکومت نے پرامن مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا، جو کہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Bhat Killing, Kashmiri Pandits’ Protest Continues: راہل بھٹ کی ہلاکت، درجنوں پنڈتوں نے سر کے بال منڈوائے

اشوک پنڈت نے کہا کہ ہم امن پر یقین رکھتے ہیں ہمیں کبھی آنسو گیس کی شیلنگ کی توقع نہیں تھی اور اس حملے میں ملوث افسران کو فوری طور پر معطل کیا جانا چاہئے، حکومت کو اس کی تحقیقات کرنی چاہئے۔ ان افسران کے خلاف انکوائری کرنی چاہئے۔ Ashoke Pandit Reacts on Rahul Bhat's Killing

Last Updated : May 22, 2022, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.