ETV Bharat / state

Dilapidated Roads in Bemina بمنہ میں خستہ حال سڑکوں کی مرمت و ڈرینیج سسٹم کو درست کرنے کا مطالبہ - بمنہ ڈرینیج سسٹم ناکارہ

خمینی چوک، بمنہ کے باشندوں کا کہنا ہے کہ خستہ حال سڑکوں اور ناقص ڈرینیج سسٹم کے سبب لوگوں کو عبور و مرور میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Drainage system Defunct in Bemina

خستہ حال سڑکوں، ڈرینیج سسٹم کو درست کیے جانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 3:46 PM IST

بڈگام: سرینگر کے مضافات بمنہ، خمینی چوک میں ڈرینیج سسٹم ناکارہ ہو چکا ہے۔ اکثر و بیشتر ڈرینیج کا پانی گلی کوچوں، سڑکوں پر جمع رہتا ہے جس کے سبب علاقے میں سڑکیں اور گلی کوچے بھی خستہ ہو چکے ہیں۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ خستہ حال سڑکوں اور ناقص ڈرینیج سسٹم کے سبب لوگوں کو عبور و مرور میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Dilapidated Bemina Khumaini Chowk Roads Irks Commuters

خستہ حال سڑکوں، ڈرینیج سسٹم کو درست کیے جانے کا مطالبہ

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے خمینی چوک، بمنہ کے باشندوں نے کہا کہ سرینگر میونسپل کارپوریشن نے 2 سال قبل علاقے میں پانی کی نکاسی کے لیے ڈرینیج منصوبہ پر کام شروع کیا جسے ابھی تک مکمل نہیں کیا گیا۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ’’ناقص ڈرینیج سسٹم کے باعث بارش اور برفباری کا پانی گلی کوچوں اور سڑکوں پر جمع رہتا ہے جس کے سبب سڑکیں بھی خستہ ہو چکی ہیں۔‘‘Bemina Khumaini Chowk Roads Dilapidated

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ بارشوں اور برفباری کے دوران کیچڑ جبکہ خشک موسم کے دوران خستہ حال سڑکوں پر سے اٹھنے والے گرد و غبار کے باعث مقامی رہائشیوں، دکانداروں کی جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو اسپتال پہنچانے میں کافی دقتیں پیش آتی ہیں۔ جبکہ روز مرہ کی بنیاد پر طلبہ کو خستہ حال گلی کوچوں، سڑکوں سے گزرنا سوہان روح بنا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: Drainage System Defunct in Anantnag اننت ناگ میں ڈرینیج سسٹم ناکارہ، معمولی بارش سے سڑکیں زیر آب

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے ڈرینیج پروجیکٹ پر کام فوری طور مکمل کرنے اور خستہ حال سڑک کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.