ETV Bharat / state

Budgam Jal Jeewan Mission: بڈگام میں جل جیون مشن کے حوالے سے جائزہ میٹنگ منعقد

author img

By

Published : May 24, 2022, 6:08 PM IST

ڈی سی بڈگام نے جل جیون مشن اسکیم کے تخمینوں، شرحوں پر نظرثانی، ری ٹینڈرنگ، فلٹریشن پلانٹس کی تعمیر کے لیے الاٹمنٹس، پائپ لائن بچھانے اور دیگر متعلقہ کاموں کا تفصیلی جائزہDC Budgam reviews Jal jeevan mission scheme works لیا۔

DC Budgam reviews Jal jeevan mission scheme works

ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے کانفرنس ہال بڈگام میں منعقد کی گئی ایک میٹنگ کے دوران DC Budgam on Jal Jeevan Mission’’جل جیون مشن‘‘ کے حوالے سے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ ڈی سی بڈگام نے ضلع بھار میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں، ڈی پی آرز، ٹینڈرنگ، کاموں کی الاٹمنٹس کے حوالے سے متعلقہ افسران سے تفصیلات طلب کی۔

بڈگام میں جل جیون مشن کے حوالے سے جائزہ میٹنگ منعقد

میٹنگ کے دوران ڈی سی بڈگام کو بتایا گیا کہ کل 1275555 دیہی کنبوں میں سے 70606 گھرانوں کو جل جیون مشن کے تحت بذریعے نل پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے گا۔ میٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ اربوں روپے کے تحت 175 سکیمیں نافذ کی جائیں گی۔ اسکے علاوہ 207 پائپ لائن اور ذیلی کاموں کے لیے ٹینڈرنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور جلد ہی ان کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ ڈی سی نے تمام اراضی تنازعات کے مقدمات کو جلد حل کرنے اور متعلقہ محکموں سے این او سی کلیئرنس کا مطالبہ کیا۔

ڈی سی بڈگام نے جل جیون مشن اسکیم کے تخمینوں، شرحوں پر نظرثانی، ری ٹینڈرنگ، فلٹریشن پلانٹس کی تعمیر کے لیے الاٹمنٹس، پائپ لائن بچھانے اور دیگر متعلقہ کاموں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ DC Budgam reviews Jal jeevan mission scheme worksڈی سی نے اس بات پر زور دیا کہ جل جیون مشن کے تمام کاموں کو فاسٹ ٹریک کی بنیاد پر انجام دیا جائے اور متعلقہ افراد کو سائن بورڈ کے ذریعے آئ ای سی کی سرگرمیاں مشتہر کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

ڈی سی نے تمام ٹیسٹنگ لیبز کو تمام ضروری آلات کی فراہمی ساتھ مکمل فعال بنا کر پانی کی جانچ کے لیے مناسبت تربیت دی جائے۔ Budgam Jal Jeewan Missionانہوں نے ہدایت دی کہ تمام گھرانوں کو نلکے کے پانی سے جوڑنے کے علاوہ ضلع بھر میں تمام زیر التوا اسکولوں، اگن واڑی مراکز، صحت مراکز اور پنچایت گھروں کو بھی مختلف ڈبلیو ڈبلیو ایس اسکیموں کے تحت نلکے کے پانی کے کنکشن فراہم کیے جائیں گے۔

جائزہ میٹنگ میں ڈی سی بڈگام کے علاوہ جے ڈی پلانگ، ایس ای ہائیڈرالکس، سی ای او، سی ایم او، اے سی پی، ایکزیکٹیو انجینئرز پی ایچ ای، ڈی ایس ڈبلیو سمیت دیگر محکمہ جات کے افسران نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.