وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے پولیس اسٹیشن بیروہ اور بڈگام نے الگ الگ مختلف کارروائیوں کے دوران معدنیات اور مٹی کی غیرقانونی کھدائی اور اس کی نقل و حمل میں ملوث 05 افراد، 06 ٹپر اور 01 جے سی بی سمیت گرفتار کئے گئے ہیں۔ بیروہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے ہردہ مل پورہ سے جس شخص کو غیرقانونی طور پر مٹی اور معدنیات کی کھدائی اور اس کی نقل و حمل کرتے گرفتار کیا اس کی شناخت بلوندر سنگھ ولد کلونت سنگھ ساکنہ جونگل بوانی گرداس پور (پنجاب) کے طور پر ہوئی ہے اور جو جی سی بی وہاں سے ضبط کیا گیا وہ بنا کسی رجسٹریشن نمبر کے تھا اس ضمن میں ایک ایف آئی آر درج کیا گیا جو کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس تھانہ بیروہ میں رجسٹر ہوا ہے۔ illegal excavation of minerals
2) بڈگام پولیس سٹیشن نے دورانِ شب مختلف مقامات پر چیک پوائنٹس بچھائے جس میں ژوندہ پورہ گاؤں میں واقع ایف سی آئی کے قریب ناکہ چیکنگ پوئنٹ، پوتلی باغ اور چاند پورہ سے 03 ٹپر جو مٹی ؤ معدنیات سے برے تھے کو سیز کیا اور ان کے ڈرائیوروں کو بھی موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔ ان کی شناخت یونس احمد قاضی ولد غلام احمد قاضی ساکنہ وترونی، شوکت احمد بابا ولد غلام حسن بابا ساکنہ کھڑی پورہ اور گلزار احمد بیگ ولد عبدالرزاق بیگ ساکنہ کھڑی پورہ کے طور پر ہوئی ہیں۔ اس ضمن میں ایف آئی آر زیرِ نمبرات 160/2022 اور 161/2022 درج کئے گئے جو کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس تھانہ بڈگام میں رجسٹر ہوئے ہیں۔
3) پولیس سٹیشن بڈگام نے مختلف مقامات پر چیکنگ پوئنٹس بچھائے جس میں موہن پورہ کراسنگ، ریشی پورہ پل اور بتھر کراسنگ سے 03 ٹپر سیز کئے گئے جو مٹی و معدنیات سے لدے ہوئے تھے۔ ان تین ٹپروں سے یک کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا جبکہ مزید دو ڈرائیور اپنی گاڑیوں کو چھوڑ جائے موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔ گرفتار شدہ ڈرائیور کی شناخت ہلال احمد بھٹ ولد غلام احمد بھٹ ساکنہ پئمس کے طور پر ہوئی ہے۔ اس ضمن میں ایف آئی آر زیرِ نمبرات 157/2022 اور 158/2022 درج کئے گئے جو کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس تھانہ بڈگام میں رجسٹر ہوئے ہیں۔
ضبط کئے گئے ٹپروں کے رجسٹریشن نمبرات JK01N-7995, JK03B-0713, TMP-JK04C-1580, JK04-7552, JK01P-3573, JK01AG-7743 کے طور پر بتائی گئیں ہیں۔
غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے جرائم کے بارے میں معلومات اپنے متعلقہ پولیس سٹیشن کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ان غیرقانونی سرگرمیوں کا کلہ کامہ کیا جائے.
یہ بھی پڑھیں: Illegal Soil Extraction in Pulwama: دن دہاڑے زرخیز ڈھلانوں کی کھدائی، حکام خاموش تماشائی
illegal excavation of minerals: بڈگام پولیس میں معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل میں 5 افراد گرفتار - غیرقانونی خدائی اور اس کی نقل و حمل کے الزام میں کئی افراد کو گرفتار
بڈگام پولیس نے مٹی اور معدنیات کی غیرقانونی خدائی اور اس کی نقل و حمل کے الزام میں کئی افراد کو گرفتار کیا اور ساتھ ہی اِن کے ٹپر گاڑیاں اور جے سی بی بھی ضبط کئے۔ illegal excavation and transportation of minerals