عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد لاک ڈائون سے متعدد شعبہ ہائے زندگی بری طرح سے متاثر ہوئے جن میں شعبہ سیاحت قابل ذکر ہے۔ شعبہ سیاحت جڑے افراد سمیت دیگر متاثرین کی امداد کے لیے غیر سرکاری تنظیمیں NGO Distributed Food Kits, Blankets in Yusmargقابل فخر کام انجام دے رہی ہیں۔
ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کشمیر ویلفیئر ٹرسٹ نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مشہور سیاحتی مقام یوسمرگ Tourist Resort Yusmargمیں شعبہ سیاحت سے جڑے کئی کنبوں میں راشن کٹس اور گرم ملبوسات تقسیم NGO Distributed Food Kits, Blankets among Poor and Needyکیے۔
این جی او کے ایک رضاکار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈائون کے سبب شعبہ سیاحت بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ این جی او نے یوسمرگ میں ڈیڑھ سو سے زائد کنبوں میں راشن کٹس اور گرم ملبوسات تقسیم کیے۔
- مزید پڑھیں: Food kits Distributed in Anantnag: ضلع انتظامیہ اننت ناگ کی جانب سے خانہ بدوش افراد میں فوڈ کٹس تقسیم
انہوں نے دیگر فلاحی اداروں سمیت صاحب ثروت افراد سے حاجتمند اور غریب مستحق افراد کی مدد کے لیے آگے آنے کی اپیل کی۔