ETV Bharat / state

Militant Attack in Budgam: عسکریت پسندوں کی گولی سے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی موت - پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی عسکریت پسندوں نے گولی مارا

جموں و کشمیر کے بڈگام ضلع میں عکسریت پسندوں کی گولی سے ایک پولیس اہلکار اور اس بھائی کی موت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کی موت کل ہوگئی تھی جبکہ اس کے بھائی کی موت علی الصبح ہوئی ہے Militant Attack in Budgam۔

Brothers Killed in Budgam Millitant Attack

author img

By

Published : Mar 27, 2022, 9:49 PM IST

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں گذشتہ شب عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایک اسپیشل پولیس آفیسر ہلاک اور اس کے بھائی کی موت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسند نے دونوں بھائیوں پر فائرنگ کی۔ اشفاق احمد ڈار (26) جو بڈگام میں ایس پی او کے طور پر تعینات تھے اور ان کے بھائی عمر احمد ڈار (23) جو طالب علم بتایا گیا ہے۔ چٹابگ بڈگام میں ان کی رہائش گاہ پر گولیاں چلائی گئی، جس سے وہ زخمی ہو گئے policeman and his brother were shot dead by militants۔

ویڈیو دیکھیے۔

دونوں بھائیوں کو Sher-i-Kashmir Institute of Medical Sciences بمنہ سری نگر منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسپتال پہنچنے پر ایس پی او کو مردہ قرار دے دیا۔ جبکہ اس کے بھائی کی موت policeman and his brother were shot dead علی الصبح ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور حملاورون کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع Search Operation in Budgam کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.