ETV Bharat / state

Lack of Electricity in Sopore بومائی سوپور میں بجلی نہ ہونے سے پریشانی - Power Shortage in Sopore

گزشتہ سالوں سے اس بومائی میں بجلی کے حوالے سے کافی مشکلات تھی لیکن سرکار نے ایک Power receiving station دے کر اس علاقے کی مشکلات دور کرنے کی کوشش کی مگر محکمہ کی لاپرواہی سے ہم کو ایک بار پھر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Lack of Electricity in Bomai Sopore

Trouble Due to Lack of Electricity in Bomai Sopore

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 10:44 AM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور بومائی میں بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ کافی پریشان ہیں۔ Power Shortage in Sopore لوگوں نے محکمۂ بجلی پر الزام عائد کیا کہ علاقے میں بجلی کی شدید قلت سے مقامی آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند روز قبل وزیر داخلہ امت شاہ نے e Inaugration کر کے power receiving station کا افتتاح کیا لیکن اس کے باوجود علاقے میں بجلی کا کافی فقدان ہے۔ Trouble Due to Lack of Electricity in Bomai Sopore

بومائی سوپور میں بجلی نہ ہونے سے پریشانی

یہ بھی پڑھیں:

لوگوں کے مطابق گزشتہ سالوں سے اس بومائی میں بجلی کے حوالے سے کافی مشکلات تھی لیکن سرکار نے ایک Power receiving station دے کر اس علاقے کی مشکلات دور کرنے کی کوشش کی مگر محکمہ کی لاپرواہی سے ہم کو ایک بار پھر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس علاقے میں بجلی سپلائی چوبیس گھنٹوں رہنی چاہیے تاکہ لوگوں کو مشکلات نہ ہوں۔ انہوں نے سرکار اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے گزارش کی کہ ان کی مشکلات کو دور کیا جائے اور بجلی سپلائی فراہم کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.