ETV Bharat / state

Tree Falls on Tent, Narrow Espace for Dozens : درخت شامیانے پر گرآیا، درجنوں افراد بال بال بچ گئے

شادی کی تقریب میں آئے درجنوں افراد اُس وقت خوفزدہ ہو گئے جب تیز ہوائوں کے سبب شامیانہ پر درخت گر آیا Tree Falls on Tent, Narrow Espace for Dozens اور شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہو گئی۔

درخت شامیانے پر گرآیا، درجنوں افراد بال بال بچ گئے

author img

By

Published : May 17, 2022, 5:01 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بارہمولہ کے وترگام، رفیع آباد علاقے میں اُس وقت کہرام مچ گیا تیز ہوائوں کے سبب سفیدے کا درخت شامیانے پر گرآیا جس سے شادی کی تقریب میں آئے درجنوں افراد خوفزدہ ہو گئے۔ Tree Falls on Tent, Narrow Espace for Dozens تیز ہوائوں کے سبب شامیانہ پر درخت گر آنے سے شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہو گئی۔

درخت شامیانے پر گرآیا، درجنوں افراد بال بال بچ گئے

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ گنڈ، وترگام علاقے میں ظہور احمد اپنے دیگر اعزہ و اقارب کے ساتھ اپنے فرزند کی شادی کی تقریب میں مشغول تھے۔ Tree Falls on Tent in Baramullaانہوں نے کہا کہ اچانک تیز ہواؤں نے شادی بیاہ کی تقریب کو اُس وقت غم میں تبدیل کر دیا جب شامیانہ پر سفیدے کا درخت آگرا۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے اُس وقت شامیانہ میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

مقامی باشندوں نے دعویٰ کیا کہ ظہور احمد نے اپنے پڑوسی سے کئی مرتبہ سفیدے کے درختوں کی کٹائی اور شاخ تراشی کی درخواست کی تھی۔ Tree Falls on Tent, Narrow Espace for Dozens انکے مطابق پڑوسی نے ہر بار لیت و لعل سے کام لیا۔ انہوں نے انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے سفیدے کے درختوں کی کٹائی کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.