ETV Bharat / state

Race Organized by Army بارہمولہ میں فوج کی جانب سے ریس کا اہتمام - Jammu and kashmir News

بارہمولہ کے بونیار علاقے میں فوج کی جانب سے ریس کا اہتمام کیا گیا۔ مقامی نوجوانوں نے کہا کہ ہم کافی خوش ہیں کہ آج بہت دنوں بعد اس دور دراز علاقے میں فوج کی جانب سے ریس کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ ہم سب اس میں شامل ہوئے۔

فوج کی جانب سے ریس کا اہتمام
فوج کی جانب سے ریس کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 18, 2023, 6:41 PM IST

فوج کی جانب سے ریس کا اہتمام

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونیار علاقے سے تقریباً تیس کلومیٹر کی دوری پر واقع میدانن علاقے میں آج فوج کی جانب سے مذکورہ علاقہ نوجوانوں کے لئے ریس (دوڑنے کا مقابلہ) کا اہتمام کیا گیا،دراصل میدانن علاقے بارہمولہ بونیار کا ایک دور افتادہ علاقہ ہے، اور فوج کی کی جانب سے یہاں کے نوجوانوں میں اعتماد پیدا کرنے کے لئے اس ریس کا ہتمام کیا گیا تھا،اس موقع پر مذکورہ علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے علاقہ میں فوج کی جاب سے اس نوعیت کا یہ پہلا مقابلہ ہے ۔اس موقع پر علاقہ کے لوگوں کے علاوہ فوج کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔

میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مقامی نوجوانوں نے کہا کہ ہم کافی خوش ہیں کہ آج بہت دنوں بعد اس دور دراز علاقے میں فوج کی جانب سے ریس کا ہتمام کیا گیا ہے، اور ہم اس میں شامل ہوئے کی اورسات کلومیٹر تک دوڑ لگائی۔انہوں نے کہا کہ ہم فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہم لوگوں کے لے اس خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا ،یہ ریس پروگرام ہمیں کافی اچھا لگا اور ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرام ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا ہم لوگ بارہمولہ سے کافی دور رہتے ہیں،یہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے اور ایسے میں فوج کی طرف سے اس قسم کا پروگرام کرنا کافی خوش آئند بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں منشیات کی لت میں مبتلا ہیں اور اگر نوجوان کھیل کود کی سرگرمیوں میں شامل ہوجائیں تو کافی بہتر قدم ہے۔
مزید پڑھیں:Free Medical Camp پلوامہ کے کریم آباد میں فوج کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.