ETV Bharat / state

Plumber Dies Of Electrocution: بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک شخص ہلاک - شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے اڑی علاقے میں

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے اڑی علاقے میں آج شام ایک 24 سالہ شخص، جو پیشہ سے پلمبر تھا، کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ Plumber electrocuted to death

بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک شخص ہلاک
بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 9:54 AM IST

بارہمولہ : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی میں منگل کی شام کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے 24 سالہ نوجون ہلاک ہوگیا۔ اس نوجوان کی شناخت اسرار احمد ولد محمد ایوب سکنا بانڈی اوڑی کے طور پر ہوئی ہے۔Plumber receives high-volt shock سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے اڑی علاقے میں آج شام ایک 24 سالہ شخص، جو پیشہ سے پلمبر تھا، کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک اسرار احمد کو اس وقت ہائی وولٹیج بجلی کا جھٹکا لگا جب وہ پانی کا پائپ ٹھیک کر رہا تھا اور غلطی سے 11000KV بجلی کی لائن کو چھو گیا۔ جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی
تاہم اسے فوری طور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں : Cow and Calf electrocuted in Dooru: کرنٹ لگنے سے ڈورو اننت ناگ میں گائے اور بچھڑا ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.