ETV Bharat / state

One Hybrid Militant and his Associate Arrested: بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کا معاون اور ایک عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : May 6, 2022, 2:32 PM IST

بارہمولہ میں ایک عسکریت پسند اور عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو جموں وکشمیر پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ One Hybrid Militant and his Associate Arrested

گرفتار
گرفتار

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے چیر داری علاقے میں ایک عسکریت پسند اور عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بارہمولہ چیرداری علاقے میں فوج، جموں کشمیر پولیس کی ایک مشترکہ تلاشی کاروائی کے دوران ان لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے کچھ اصلہ بارود بھی برآمد کیا اور ان کی پہچان عاشق حسین لون اور عزیر احمد گناہی کے طور پر ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں ان کے خلاف بارہمولہ پولیس چوکی میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی گی ہے۔

اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.