ETV Bharat / state

Missing man's body recovered from Jhelum: بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد - دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد اس کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔body was found by locals

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

author img

By

Published : Jul 7, 2022, 2:16 PM IST

سرینگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کھڈنیار علاقے کے نزدیک دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد کی گئی ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے کھڈ نیار کے نزدیک دریائے جہلم میں جمعرات کی صبح ایک لاش دیکھی اور اس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا۔Missing man's body recovered

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد اس کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔body was found by locals

متوفی کی شناخت جاوید احمد لون ساکن جل شیری بارہمولہ کے بطور ہوئی ہے جو ماہ روں کی 4 تاریخ سے لاپتہ تھا۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے بدہاڑ علاقے سے گزشتہ روز بہنے والے نالہ برنگی سے آج شام ایک نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ نالہ میں چند مقامی افراد نے ایک نو زائد بچے کی لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور ایک ٹیم تشکیل دی گئی، جس کی سربراہی ایس ایچ او لارنو رشی کمار کر رہے تھے۔پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہے، اور جو بھی مجرم اس کام میں ملوث ہوگا قانون کے تحت اس کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا۔مقامی لوگوں نے اس واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی حرکتیں ناقابل قبول ہیں اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہے، اور جو بھی مجرم مجرم اس غلف کام میں ملوث ہوگا قانون کے تحت اس کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا۔Dead Body Of Baby Found in Kokernag

یہ بھی پڑھیں : Dead Body of Baby Found in Kokernag: کوکرناگ میں نو زائیدہ بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.