ETV Bharat / state

Rozyln Khan In Kashmir 'کشمیر جیسی خوبصورت لوکیشن دنیا میں کہی اور نہیں' - Bollywood Artists in kashmir

ٹیلی وژن اداکارہ روزلن خان ان دونوں کشمیر کے پُر کشش فضا میں شوٹینگ میں مصروف ہے۔ روزلن کا کہنا ہے کہ شوٹینگ کے لیے لوگوں کو بیروں ملک جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کشمیر کی خوبصورتی دنیا بھر میں مشہور ہے اور یہاں کے نظارے کہی اور نہیں ملے گے۔ Rozyln Khan In Kashmir

kashmir-is-best-for-shooting-says-bollywood-actress-rozylin-khan
ٹیلی وژن اداکارہ روزلن خان
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 4:09 PM IST

Updated : Oct 25, 2022, 6:14 PM IST

بارہمولہ: کشمیر اور بالی ووڈ کا رشتہ کافی گہرا اور پُرانا ہے۔ کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں بالی ووڈ کے ان گنت مویز اور گانے فلمایے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر باہر کے لوگ کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں لمحات گزارنے کا خواب دیکھتے ہیں۔کشمیر کے پُر کشش نظاریے بالی ووڈ کو یہاں کھینچ لاتے ہیں ہے ایسے میں ان دنوں کشمیر کے پُر کیف فضاؤں میں مختلف فلمیوں ویب سریز اور گانوں کی شوٹنگ ہورہی ہے۔Film Shooting in Kashmir

kashmir-is-best-for-shooting-says-bollywood-actress-rozylin-khan

ان دنوں کشمیر میں بہت سارے میوزک البم ، ویب سریز اور گانوں کی شوٹنگ ہو رہی ہے ۔کشمیر میں بالی ووڈ سمیت ٹیلی وژن آرٹسٹ کشمیر کے مختلف مقامات پر شوٹینگ میں مصروف ہے اور وہ کشمیر کے پُرکشش فضا دیکھ کر کافی خوش نظر آرہے ہے۔Bollywood Artists in kashmir
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ٹیلی وزن اداکارہ روزلن خان نے بتایا کہ وہ پہلی بار کشمیر آئی ہے اور وہ کشمیر کے مختلف خوبصورت جگہوں پر میوزک ویڈیو بنانا رہی ہے۔Rozyln Khan In Kashmir
روزلن نے بنایا کہ کشمیر جنت ہے اور وہ کافی خوش قسمت ہے کہ انہیں کشمیر آنے کا موقع ملا اور وہ اس وقت کشمیر کے مختلف مقامات پر شوٹنگ کر نے میں مصروف ہے۔Rozyln Khan interview
روزلن نے مزید کہا کہ فلم شوٹنگ اور میوزک ویڈیو بنانے کے لیے کشمیر جیسی دوسری جگہ کوئی نہیں ہے اور بالی ووڈ کے ہر چھوٹے بڑے اداکار کو کشمیر آنا چاہیے اور یہاں کے خوبصورت نظاروں میں شوٹ کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: Armaan Web Series Shooting in Kashmir "ارمان" ویب سریز میں اہم کردار میں نظر آئیں گے کشمیری اداکار

بتادیں کہ نوئے کی دہائی سے قبل جموں و کشمیر فلم سازوں کے لیے شوٹنگ کا ترجیحی مقام تھا، کیونکہ کشمیر فلم سازی کے لیے ایک موضون جگہ تصور کی جاتی تھی ۔نوئے کی دہائی کے بعد نا مسائد حالات کے چلتے کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ ہونا بند ہوگئی تھی۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے پچھلے برس جموں و کشمیر میں فلم پالیسی 2021 متعارف کی تھی جس کے لیے انتظامیہ نے سنگل ونڈو میکانزم شروع کیا ہے جہاں سے فلم ساز آن لائن درخوست جمع کر کے شوٹنگ کے لیے جگہ کا انتخابات کر سکتے ہیں۔ Film Shooting In J&K

Last Updated : Oct 25, 2022, 6:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.