ETV Bharat / state

IED Found in Sopore سوپور تلبل میں برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنادیا گیا - آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا جائے

ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور کے تلبل نامی علاقہ سے آئی ای ڈی برآمد کیا گیا ہے۔ جس کو سکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا۔ IED Found in Sopore Talbul

سوپور تلبل میں آئی ای ڈی برآمد
سوپور تلبل میں آئی ای ڈی برآمد
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 8:47 AM IST

Updated : Dec 13, 2022, 9:37 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور کے تلبل نامی علاقہ میں اس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی جب فورسز کو ایک خفیہ اطلاع ملی کہ تلبل علاقے میں سڑک کے بیچ ایک آئی اى ڈی کو نصب کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ٹیم نے مشترکہ طور پر اس آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے حوالے سے بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کیا اور اس آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا۔

سوپور تلبل میں برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنادیا گیا
  • J&K | Suspected IED found in Tulibal area of Sopore in North Kashmir's Baramulla district. Sopore Police, 52RR and CRPF are at the spot. pic.twitter.com/aI48UwkS6z

    — ANI (@ANI) December 13, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
سوپور تلبل میں آئی ای ڈی برآمد

اس علاقے میں فورسز نے فی الحال ٹریفک نظام کو معطل کردیا ہے تاکہ کوئی جانی یا مالی نقصان نہ ہو۔ تلبل سوپور کا وہ علاقہ ہے جہاں پولیس لائن اور سی آر پی ایف کے دفاتر بھی موجود ہیں۔ IED Found in Sopore Talbul

سکیورٹی فورسز نے بعد ازاں اس آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے ناکارہ بنادیا۔

یہ بھی پڑھیں : IED Recovered in Bandipora بانڈی پورہ میں برآمد آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نکارہ بنایا

Last Updated : Dec 13, 2022, 9:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.