ETV Bharat / state

Army Soldiers Carry Pregnant Lady on Shoulder فوج نے اوڑی میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اُٹھاکر ہسپتال پہنچایا

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقہ میں بھاری برف باری کے بیچ درد زہ میں مبتلا خاتون کو فورسز اہلکاروں نے چار پائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا۔Army Soldiers Carry Pregnant Lady on Shoulder

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 11, 2023, 10:17 PM IST

Updated : Jan 11, 2023, 10:49 PM IST

فوج نے اوڑی میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اُٹھاکر ہسپتال پہنچایا

بارہمولہ: جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے بونیار اوڑی علاقے میں بھاری برف باری کے بیچ دردزہ میں مبتلا خاتون کو فورسز اہلکاروں نے چار پائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ڈوگر ڈویژن کو اطلاع موصول ہوئی کہ اوڑی کے دور افتادہ علاقے سموالی بونیار میں ایک حاملہ خاتون کو مدد کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ فوجی اہلکار فوری طور پر جائے موقع پر پہنچے اور خاتون جس کی شناخت گلشن بیگم کے بطور ہوئی ہے کو چارپائی پر اُٹھا کر پرائمری ہیلتھ سینٹر منتقل کیا۔

مزید پڑھیں: Army Soldiers Carry Pregnant Lady on Shoulder فوج نے حاملہ خاتون کو اسٹریچر پر تین کلو میٹر دور ہسپتال پہنچایا

واضح رہے کہ اس سے پہلے اوڑی کے چوٹوالی گاوں میں فوج نے درد زہ میں مبتلا خاتون کو ہسپتال پہنچایا تھا۔بتادیں کہ وادی کشمیر میں بدھ کی صبح سے ہی پہاڑی اور بعض میدانی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے کئی علاقوں میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور بالائی علاقوں میں روڈ منقطع ہوگئے ہے۔

Last Updated : Jan 11, 2023, 10:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.