ETV Bharat / state

Alleged Militants Arrested in Sopore: سوپور میں لشکر طیبہ کے تین مبینہ عسکریت پسند گرفتار - لشکر طیبہ عسکریت پسند گرفتار

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپورعلاقہ میں سکیورٹی فورسز نے چیکینگ کے دوران تین مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ پولیس کے مطابق تینوں 'ہائی برڈ ' عسکریت پسند لشکر طیبہ سے وابستہ ہیں۔ Alleged Militants Arrested in Sopore

alleged three let militants arrested in sopore, arms recovered says police
سوپور میں لشکر طیبہ کے تین مبینہ عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 10:19 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں پولیس، فوج، اور سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ Alleged Militants Arrested in Sopore

پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو ادرنمبل تارزو علاقے میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کی اطلع ملی تھے جس کے بعد 52 آر آر، 177 بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس کی خصوصی ٹیم نے علاقہ میں ناکا قائم کیا تھا۔ چیکنگ کے دوران فورسز نے تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی۔ ترجمان نے بتایا کہ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 2 پستول، 2 میگزین، 10 پستول کے راؤنڈ، 01 ہینڈ گرنیڈ، 01 اے کے 47 رائفل برآمد ہوئی۔ arms and ammunition recovered

پولیس نے گرفتار 'ہائی برڈ' عسکریت پسندوں کی شناخت راشد مشتاق گنائی ولد مشتاق احمد گنائی، عامر شفقت میر ولد محمد شفیع میر سکنان امر گڑھ اور طاہر نثار شیخ ولد نثار احمد شیخ ساکن باغ رحمت سوپور کے طور پر ہوئی۔

مزید پڑھیں:

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے گرفتار افراد کالعدم تنظیم لچکر طیبہ ست وابستہ ہیں، جو سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ ترزو میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کی گئی۔ قابل ذکر ہے کہ پولیس نے آج سرینگر میں بھی دو 'ہائی برڈ' عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ LET Hybrid Militant Arrested in Sopore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.