ETV Bharat / state

Woman Electrocuted to Death in URI: کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت - بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون فوت

ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں ہفتہ کی دوپہر بجلی کے راست رابطے میں آنے سے ایک خاتون کی موت Woman Electrocuted in URI Baramulla واقع ہو گئی۔

Woman Electrocuted to death in URI: بجلی کرنٹ لگنے سے 45سالہ خاتون کی موت

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 8:58 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی کے بنلیں، بونیار علاقے میں ہفتہ کی دوپہر 45 سالہ خاتون بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت ہو گئی۔ مقامی باشندوں کے مطابق 45 سالہ حلیمہ بیگم زوجہ محمد رفیق گھریلو کام کے دوران بجلی کے راست رابطے میں آئیں اور بجلی کا شدید کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی اس کی موت ہو گئی۔

بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت سے علاقہ غم و اندوہ میں ڈوب گیا۔ بارہمولہ پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ Woman Electrocuted to death in URI Baramulla

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.