ETV Bharat / state

3 Days Pahari Cultural Festival: اڑی میں تین روزہ پہاڑی کلچرل فیسٹیول کا اختتام - سفینہ بیگ

ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں تین روزہ پہاڑی کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ Three Days Pahari Cultural Festival Concludes

Days Pahari Cultural Festival
اڑی میں تین روزہ پہاڑی کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر
author img

By

Published : May 30, 2022, 4:04 PM IST

بارہمولہ: جموں و کمشیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی میں جاری سہ روزہ پہاڑی کلچرل فیسٹیول ختم ہو گیا ہے۔ یہ پہاڑی فیسٹیول میں مقامی پہاڑی کلچر کو فروغ دینے کے مقصد سے منعقد کیا گیا جسے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ساتھ ہی اسکول کے طلبا بھی اس پروگرام میں شریک رہے۔

اڑی میں تین روزہ پہاڑی کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر

فیسٹیول میں پہاڑی گلوکاروں نے بھی اپنا ہنر دکھایا اور رنگا رنگ پروگرام کے ساتھ پہاڑی فوک ڈانس، مشاعرے اور میوزیکل آئٹمز بھی پیش کیے گئے اور پہاڑی کلچر کو دکھانے کے لیے مختلف اسٹالز بھی لگائے گئے تھے۔ شاعروں نے گوجری، پہاڑی، اردو، کشمیری، زبانوں میں شاعری سنائی اور پروگرام کی شروعات پہاڑی گیت گا کر کی گئی۔

اس فیسٹول میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن سفینہ بیگ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور ان کے ساتھ ڈائریکٹر ٹوریزم جی این آنتوں، اے ڈی سی بارہمولہ، سب ڈویژنل مجسٹریٹ اوڑی، ایس ڈی پی او اوڑی، ڈی ڈی سی بونيار، اور بھی دیگر افسران موجود تھے۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی چیئرپرسن سفینہ بیگ میں نے کہا کہ آج کا یہ پروگرام کلچرل فیسٹیول کے حوالے سے ہے۔ گورنمنٹ نے یہ ایک اچھا قدم اٹھایا ہے۔ مجھے پوری امید ہے کہ آئندہ بھی ایسے پروگرام کیے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:

IG Kashmir on Militant recruitment in Kashmir: 'عسکریت پسندی کیلئے اکسانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے'

سب ڈویژنل مجسٹریٹ اوڑی ہرویندر سنگھ نے کہا کہ ہم نے ایک پہاڑی فیسٹیول پروگرام شروع کیا ہے اڑی میں اس طرح کا پروگرام پہلی مرتبہ ہو رہا ہے اور آئندہ بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.