ETV Bharat / state

Pattan Blood Donation Camp: پٹن، بارہمولہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ - گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن

ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں منعقد کیے گئے عطیہ خون کیمپ کے دوران ڈاکٹروں نے خون کے عطیہ کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے حاضرین کو آگاہی فراہم کی۔ Baramulla Blood Donation Camp

پٹن، بارہمولہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ
پٹن، بارہمولہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ
author img

By

Published : Aug 5, 2022, 4:56 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں فوج کی 29آر آر نے گورنمنٹ میڈکل کالج بارہمولہ، گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن اور سیول انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے ڈگری کالج پٹن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا۔ Blood Donation Camp in Pattan Baramullaحفاظتی اہلکاروں سمیت مقامی کئی رضاکاروں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ منتظمین کے مطابق بلڈ ڈونیشن کیمپ میں قریب ایک سو رضاکاروں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔

پٹن، بارہمولہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ

بلڈ ڈونیشن کیمپ میں 29آر آر کے کمانڈنگ آفیسر کرنل بینرجی سمیت کئی فوجی افسران نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ Army Organised Blood Donation camp in Pattanبلڈ ڈونیشن کیمپ کے انعقاد پر مقامی نوجوانوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے مزید کیمپس کے انعقاد کی امید ظاہر کیا۔ وہیں منتظمین نے بھی مقامی باشندوں کے جوش و جذبے اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کو کامیاب بنانے پر نوجوانوں کی سراہنا کی۔

بلڈ ڈونیشن کیمپ کے دوران ڈاکٹروں نے خون کے عطیہ کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے حاضرین کو آگاہی فراہم کی۔ 19 RR Organised Blood Donation Campآگاہی پروگرام میں گورنمنٹ میڈکل کالج کے سینئر ڈاکٹر صاحبان سمیت محکمہ صحت کے دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.