ETV Bharat / state

Lack of Basic Facilities in Shahgund, Sonawari: شاہ گنڈ سوناواری میں بنیادی سہولیات کا فقدان - شاہ گنڈ علاقے میں بنیادی سہولیات

شاہ گنڈ، سوناواری کے باشندوں نے ممبر پارلیمنٹ محمد اکبر لون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’وہ سوناواری حلقہ سے تین مرتبہ ممبر اسمبلی رہ چکے ہیں تاہم اس کے باوجود انہوں نے شاہ گنڈ گاؤں کے لئے کچھ نہیں کیا۔‘‘

Lack of Basic Facilities in Shahgund, Sonawari: شاہ گنڈ سوناواری میں بنیادی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 2:32 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ میں شاہ گنڈ علاقے کے باشندوں نے بجلی، پانی اور سڑک جیسی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر انتظامیہ سمیت عوامی منتخب نمائندوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ Lack of Basic Facilities in Shahgund, Sonawariلوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں سڑکیں خستہ حال ہو چکی ہیں جبکہ پانی کی سپلائی متاثر اور بجلی ترسیلی نظام بحرانی صورتحال کا شکار ہے۔

شاہ گنڈ سوناواری میں بنیادی سہولیات کا فقدان

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے کہا: Lack of Basic Facilities Irks Shahgund, Sonawari Residents ’’شاہ گنڈ علاقے کے باشندوں کو بجلی، پانی اور سڑک کے حوالے سے کافی عرصے سے مشکلات کا سامنا ہے اس کی سب سے اہم وجہ مقامی ممبر پارلیمنٹ محمد اکبر لون ہےکیونکہ انہوں نے اس گاؤں کو ترقیاتی لحاظ سے ہمیشہ نظر انداز کیا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ محمد اکبر لون سوناواری حلقہ سے تین مرتبہ ممبر اسمبلی رہ چکے ہیں تاہم اس کے باوجود انہوں نے شاہ گنڈ گاؤں کے لئے کچھ نہیں کیا۔Shahgund Residents Accuse MP Akbar lone of Neglecting Area مقامی باشندوں کے مطابق علاقے کی سڑکیں کافی خستہ ہو چکی ہیں جس کے باعث لوگوں کو عبور و مرور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ پینے کے پانی اور بجلی کو لیکر بھی لوگوں کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ سمیت ایل جی انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شاہ گنڈ، سوناواری علاقے میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کا مطالبہ کیا تاکہ شاہ گنڈ کے باشندوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.