ETV Bharat / state

Environment Awareness Rally In Bandipora: نسبل بانڈی پورہ میں ماحولیات کے لیے بیداری ریلی

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 6:15 PM IST

بانڈی پورہ کے نسبل گاؤں میں اسکولی بچوں نے ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے ایک ریلی نکالی۔ اس ریلی میں ننھے منے بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے، جس میں ماحولیات سے متعلق نعرے لکھے ہوئے تھے۔Environment awareness rally In Nesbal Bandipora

بانڈی پورہ کے نسبل میں ماحولیات کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نسبل گاؤں میں اسکولی بچوں نے ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے ایک ریلی نکالی، جس کا مقصد لوگوں کو ماحولیات کے تحفظ کے تئیں سنجیدگی پیدا کرنا تھا۔ اس ریلی میں اسکولی بچے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ماحول کو صاف و شفاف بنانے اور آلودگی سے پاک رکھنے کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ Environment Awareness Rally In Bandipora

اس تقریب میں اسکولی طلبا، ہلال اباد نسبل اسکول کے اساتذہ کے علاوہ علاقے کے سول سوسائٹی کے ارکان نے بھی موجود تھے۔ اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ہلال آباد نسبل اسکول کے پرنسپل نے کہا کہ عالمی یومِ ماحولیات لوگوں کا دن ہے، جو ہمارے ماحول کے لیے تشویش کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ دن ماحولیاتی پائیداری اور ترقیاتی اہداف کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ اس موقع پر اسکولی طلباء نے عالمی یوم ماحولیات سے متعلق مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیے۔

یہ بھی پڑھیں: Environment Awareness Programme in Tral: ترال ڈگری کالج ماحولیات کے حوالے سے پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.