ETV Bharat / state

حسب ضرورت آکسیجن اور وینٹیلیٹرز موجود ہیں: ڈی سی بانڈی پورہ - etv bharat urdu

ضلع میں فی الحال پابندیاں عائد رہیں گی۔ تاہم ضروری اشیا کی فراہمی کے لیے صبح 7 بجے سے 9 بجے تک رعایت دی جائے گی۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے آج منی سکٹریٹ میں پریس کانفرنس طلب کی

author img

By

Published : May 11, 2021, 9:58 PM IST

ڈی سی بانڈی پورہ نے آج منی سکریٹریٹ میں پریس کانفرنس طلب کی جس کا مقصد ضلع میں کووڈ کیسز اور اسپتالوں میں اس حوالے سے تیاریوں اور دیگر سہولیات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔

اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ قریب ایک ہزار مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں بھرتی کیا جا سکتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر اس تعداد میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے آج منی سکٹریٹ میں پریس کانفرنس طلب کی

انہوں نے کہا کہ ضلع میں اس وقت آکسیجن اور وینٹیلیٹرز ضرورت کے حساب سے موجود ہیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ٹیسٹس کروانے کے لیے سامنے آئیں۔

انہوں نے کہا کہ وقت پر ٹیسٹ کروانے کی وجہ سے کووڈ کو کنٹرول کرنے اور زیادہ سے زیادہ مریضوں کی جان بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔ ضلع میں فی الحال پابندیاں عائد رہیں گی۔

تاہم ضروری اشیا کی فراہمی کے لیے صبح 7 بجے سے 9 بجے تک رعایت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.