ETV Bharat / state

JK DGP Visits Yatra Transit Camp: جموں و کشمیر پولیس سربراہ نے یاترا انتظامات کا لیا جائزہ - امرناتھ یاترا 2022

’’گزشتہ کچھ دنوں سے موسمی خرابی کے سبب یاترا کا شیڈول اثر انداز ہوا ہے JK DGP On Amarnath Yatra 2022 Arrangementsتاہم یاتریوں کی سہولیت خصوصا اقامت کا جگہ جگہ انتظام کیا گیا ہے۔‘‘

JK DGP Visits Yatra Transit Camp: جموں و کشمیر پولیس سربراہ نے یاترا انتظامات کا لیا جائزہ

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 8:38 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے ہفتہ کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شادی پورہ، سوناواری میں واقع امرناتھ یاترا ٹرانسٹ کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امرناتھ یاترا 2022 کے لئے جاری سیکورٹی انتظامات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ DGP Dilbagh Singh Visits Yatra Transit Campدورے کے دوران ڈی جی کے ہمراہ ڈی آئی جی نارتھ اُدے بھاسکر بلہ، سینئر سپرانٹنڈنٹ آف پولیس بانڈی پورہ محمد زاہد ملک، سمبل اور حاجن کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ او صاحبان سمیت دیگر پولیس افسران موجود تھے۔

جموں و کشمیر پولیس سربراہ نے یاترا انتظامات کا لیا جائزہ

دورے کے دوران ڈی جی پی نے حفاظتی انتظامات، لنگر کی سہولیات، رہائش، صفائی ستھرائی، پانی کی فراہمی، بجلی، طبی سہولیات کے علاوہ دیگر ضروری سہولیات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ٹرانزٹ کیمپ میں مقیم یاتریوں کے ساتھ بھی ملاقات کی۔ Dilbagh Singh Visits Yatra Transit Camp in bandiporaمیڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے انہوں نے کہا کہ ’’امرناتھ یاترا 2022 کے لئے تمام تر سیکورٹی انتظامات کے گئے ہیں۔‘‘ ڈی جی نے یاترا کو کامیاب بنانے کے لئے سیکورٹری فورسز خصوصاً جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی کوششوں کو سراہا۔

امرناتھ گپھا کے قریب بادل پھٹنے کے سبب ہوئے انسانی زیاں پر ڈی جی پی افسوس کا اظہار کیا۔ Amarnath Yatra 2022 ڈی جی پی نے بادل پھٹنے کے دوران حفاظتی ایجنسیز، انتظامیہ سمیت مقامی باشندوں کی کاوشوں کی ستائش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یاترا کامیابی کے ساتھ منعقد کی جا رہی ہے تاہم گزشتہ کچھ دنوں سے موسمی خرابی کے سبب یاترا کا شیڈول اثر انداز ہوا ہے۔ ڈی جی پی نے کہا کہ یاتریوں کی سہولیت خصوصا اقامت کا جگہ جگہ انتظام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Amarnath Yatra 2022: سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے پہلگام میں تمام ترانتظامات مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.