ETV Bharat / state

4 Year old Boy Crushed to Death: آٹو رکشا نے 4سالہ بچے کو کچل ڈالا - بانڈی پورہ کمسن بچے کی موت

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں اُس وقت کہرام مچ گیا جب ایک دلدوز سڑک حادثہ میں چار سالہ کمسن بچے کی موت واقع ہو گئی۔4 Year old Boy Crushed to Death in Bandipora

آٹو رکشا نے 4سالہ بچے کو کچل ڈالا
آٹو رکشا نے 4سالہ بچے کو کچل ڈالا
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 1:26 PM IST

بانڈی پورہ: حاجن، سوناواری میں ایک تیز رفتار آٹو رکشا کی زد میں آکر ایک 4 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ جمعرات کی صبح دودھ کے بیرل لے جانے والے ایک آٹو رکشا نے ایک کمسن بچے کو کچل دیا۔ فوت ہو نے والے کمسن کی کی شناخت حارث مشتاق ولد مشتاق احمد ساکن پرے محلہ، حاجن کے طور پر ہوئی ہے۔ Hajin Bandipora road Accident

آٹو رکشا نے 4سالہ بچے کو کچل ڈالا

عہدیدار نے بتایا کہ حادثے کے بعد کمسن کو فوری طور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر حاجن پہنچایا گیا جہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے کہا کہ اسپتال پہنچانے سے قبل ہی کمسن بچے کی موت واقع ہو گئی تھی۔ Minor Crushed to death in Bandiporaادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ طبی و قانونی لوازمات کے بعد کمسن کی میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

کمسن کی لاش آبائی گھر پہنچاتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.