ETV Bharat / state

اننت ناگ: ڈورو میں پہلی بار ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ - اننت ناگ کے ڈورو میں لڑکیوں کو بااختیار

ٹورنامنٹ 19 آر آر کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا، فائنل میچ آج کھیلا جائے گا۔

Womens cricket
Womens cricket
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 1:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو میں لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لئے 19 راشٹریہ رائفلز نے ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ اس میں ضلع اننت ناگ اور کولگام سے کل 4 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ آج کھیلا جائے گا۔

اننت نگاگ: ڈورو میں پہلی بار ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہتمام سے مقامی لوگ کافی خوش ہوئے کیونکہ علاقے میں پہلی بار لڑکیوں کا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔ اس سے لڑکیوں میں کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا اور ضلع سے خواتین کی ایک بہترین ٹیم تیار ہو سکتی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر اس طرح کا تعاون فوج کرتی ہے تو اس سے علاقے کی لڑکیاں کرکٹ میں بہتر کر ملکی سطح پر کھیل کر ضلع کا نام روشن کر سکیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.