ETV Bharat / state

leopard trapped in Kokernag: کوکرناگ میں تیندوا پکڑا گیا، لوگوں نے راحت کی سانس لی - بم ڈورہ ککرناگ میں تیندوے کی نقل وحرکت

وائلڈ لائف رینج آفسر امتیاز احمد نے آی ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’‌بم ڈورہ ککرناگ میں تیندوے کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد متعلقہ محکمے نے ایک پنجرہ نصب کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں اتوار کے روز جنگلی تیندوے کو ذندہ پکڑ لیا گیا leopard trapped in Kokernag

کوکرناگ میں تیندوا پکڑا گیا، لوگوں نے راحت کی سانس لی

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 9:55 AM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وی بم ڈورہ شاہ کوکرناگ علاقے میں اتوار کے روز ایک جنگلی تیندوا کو زندہ پکڑ لیا گیا ہے۔ وائلڈ لائف رینج آفسر امتیاز احمد نے آی ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’‌بم ڈورہ ککرناگ میں تیندوے کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد متعلقہ محکمے نے ایک پنجرہ نصب کیا تھا، انہوں نے کہا کہ مذکورہ تیندوے نے تین روز قبل ہی علاقے میں ایک شخص کو زخمی کر دیا تھا، حالانکہ محکمہ گزشتہ کئی روز سے ہی متحرک ہوگیا تھا، جس کے نتیجے میں اتوار کے روز جنگلی تیندوے کو ذندہ پکڑ لیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف مذکورہ تیندوے کو کسی مناسب جگہ پر منتقل کر رہے ہیں۔

کوکرناگ میں تیندوا پکڑا گیا، لوگوں نے راحت کی سانس لی

جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں گذشتہ کئی ماہ سے تیندووں کا حملہ جاری ہے۔ رہاشی علاقوں میں تیندوہ کی موجودگی سے لوگ خوفزدہ ہیں۔ بڈگام اور اننت ناگ ناگ میں تیندووں نے معصوم بچوں کو اپنا شکار بنایا ۔واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گوپال پورہ علاقے میں گزشتہ ہفتے ایک پانچ سالہ بچی تیندوے کے حملے میں ہلاک ہو گئی۔ جس کے بعد علاقے کے لوگوں میں خوف پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اننت ناگ کے گوپال پورہ خرد علاقے میں پچھلے کئی روز سے تیندوا گھوم رہا تھا جس کی اطلاع محکمہ وائلڈ لائف کو دی گئی تھی۔ Leopard killed Five Year Girl in Anantnag

یہ بھی پڑھیں : Six Injured as Leopard Attacked: تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.