ETV Bharat / state

Poney Wala Association Demand Compensation: یاترا کے دوران فوت ہوئے گھوڑے بان کے اہل خانہ کو معاوضے کا مطالبہ - پونی والا ایسوسی ایشن

پہلگام بیس کیمپ سے امرناتھ گُپھا کے راستے میں آئے دو الگ الگ حادثات کے دوران دو گھوڑے بان۔چاکلی پورہ، شانگس کے امتیاز احمد خان اور صوبہ جموں کے ضلع ریاسی کے نصیر احمد کسانہ- فوت ہو گئے۔

Poney Wala Association Demand Compensation : ’یاترا کے دوران فوت ہوئے گھوڑے بان کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائے‘

author img

By

Published : Jul 15, 2022, 9:06 PM IST

پہلگام: پونی والا ایسوسی ایشن نے امرناتھ یاتر کے دوارن فوت ہوئے گھوڑے بانوں کے لواحقین کو معاوضہ فراہم کیے جانے کا مطالبہ کیا۔ Poney Wala Dies near Amarnath Cave جنوبی کشمیر کے پہلگام علاقے میں پونی والا ایسوسی ایشن کے چیئرمین روف احمد سمیت ایسوسی ایشن کے دیگر اراکین نے فوت ہوئے دو گھوڑے بانوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ بالخصوص لیفٹیننٹ گورنر سے غریب کنبوں کی مالی معاونت کی اپیل کی ہے۔

ہلاک ہوئے گھوڑے بان کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کی اپیل

پہلگام بیس کیمپ سے امرناتھ گُپھا کے راستے میں آئے دو الگ الگ حادثات کے دوران چاکلی پورہ، شانگس کے امتیاز احمد خان اور صوبہ جموں کے ضلع ریاسی کے نصیر احمد کسانہ امرناتھ گُپھا کے قریب فوت ہو گئے۔ Two Poney Walas Die During Amarnath Yatra امتیاز احمد امرناتھ گُپھا کے قریب گھوڑے سے گر کر ہلاک ہو گئے جبکہ نصیر احمد گھوڑوں کے لیے گھاس جمع کرنے کے پسو ٹاپ کے قریب پھسل کر ہلاک ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.