ETV Bharat / state

Kashmir Marks Tourists Boom: وادی کشمیر میں سیاحوں کی آمد آمد - وادی کشمیر میں سیاحوں کی آمد جاری

وادی کشمیر میں کورونا وبا کے بعد ایک بار پھر بڑی تعداد میں سیاح پہنچ رہے ہیں۔ ان دنوں سری نگر، گلمرگ، پہلگام اور دیگر سیاحتی مقامات کے ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤس اور ہاؤس بوٹس میں کمرے ملنا مشکل ہورہا ہے اور بیشتر ہوٹل جون کے ماہ میں پہلے سے ہی بُک ہیں۔ Kashmir Marks Tourists Boom

Tourists are arriving in Kashmir Valley
وادی کشمیر میں بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں سیاح
author img

By

Published : Jun 17, 2022, 7:43 PM IST

Updated : Jun 17, 2022, 8:08 PM IST

اننت ناگ: رواں برس میں ریکارڈ تعداد میں سیاحوں نے وادی کشمیر کا رخ کیا۔ کشمیر میں ان دنوں بیروں ریاست کے سیاح پرکشش نظاروں سے لطف انداز ہو رہے ہیں۔ اس سال سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے Srinagar International Airport پر کثیر تعداد میں مسافروں پہنچ رہے ہیں Tourists are arriving in large numbers in Kashmir Valley۔

ویڈیو دیکھیے۔

سرینگر ہوائی اڈے پر اس بار روزانہ سو سے زیادہ پراوزیں اڑان بھرتی ہیں۔ وہیں سرینگر جموں قومی شاہرہ سے بھی سیاح وادی کا رخ کر رہے ہیں۔ سیاحوں کی کثرت سے آمد کی وجہ سے ان دنوں سری نگر، گلمرگ، پہلگام اور دیگر سیاحتی مقامات کے ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤس اور ہاؤس بوٹس میں کمرے ملنا مشکل ہو رہا ہے اور بیشتر ہوٹل جون کے ماہ میں پہلے سے ہی بُک ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق جون کے ماہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ سیاح کشمیر پہنچے ہیں۔ سیاحوں کے ساتھ ساتھ ان دنوں مقامی سیاح اور اسکولی بچے بھی سیرو تفریح کے لیے وادی کے صحت افزا مقامات کا رخ کرتے ہیں۔

Tourists are arriving in Kashmir Valley
وادی کشمیر میں بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں سیاح

وادی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام اچھہ بل میں مقامی و غیر مقامی سیاحوں کی آمد میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سیاحوں کی آمد سے سیاحت سے جڑے افراد اس برس اچھے سیاحتی سیزن کی امید ظاہرکر رہے ہیں۔ کشمیر کی ریڑ کی ہڈی کہلانے والا شعبہ ٹورازم گذشتہ دو برسوں سے کووڈ کی نظر رہا، جس سے اس شعبہ سے وابستہ افراد کو کئی طرح کے مشکلات سے دوچار ہونا پڑا لیکن اس برس سیاحتی سیزن میں نمایاں اضافہ سے مقامی لوگ خوش نظر آرہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jun 17, 2022, 8:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.