ETV Bharat / state

Market Checking Drive in Anantnag: مارکیٹ چیکنگ کے دوران کئی دکانداروں پر جرمانہ - جموں و کشمیر پولیس

ضلع اننت ناگ میں مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو Market Checking Drive in Anantnag کے دوران مختلف دکانداروں سے قریب 10 ہزار روپیے کا جرنامہ وصول کیا گیا۔

۱
۱
author img

By

Published : May 2, 2022, 2:03 PM IST

Updated : May 3, 2022, 12:33 PM IST

عیدالفطر کے پیش نظر بازاروں میں قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے، ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی پر لگام کسنے کی غرض سے جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع اننت ناگ میں ضلع انتظامیہ نے مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو کا اہتمام کیا۔ Market Checking Drive in Anantnag تحصیلدار اننت ناگ کی قیادت میں مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے ضلع صدر مقام سمیت مختلف بازاروں کی چیکنگ عمل میں لائی۔ مارکیٹ چیکنگ ٹیم میں جموں و کشمیر پولیس، محکمہ مال، سی اے پی ڈی کی انفورسمنٹ ٹیم سمیت میونسپل کونسل اننت ناگ کے اہلکار بھی شامل تھے۔ Anantnag market Checking Drive

مارکیٹ چیکنگ کے دوران کئی دکانداروں پر جرمانہ عائد

مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے مختلف بازاروں کا دورہ کرکے دکانداروں کے ریٹ لسٹ چیک کرنے کے علاوہ اشیاء خورد و نوش کا معیار بھی چیک کیا۔ مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ مختلف دکانداروں سے قریب 10ہزار روپے کا جرنامہ وصول کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ عید الفطر اور عید الاضحی کے پیش نظر جموں و کشمیر خصوصا وادی کے اکثر اضلاع میں مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو انجام دی جاتی ہے۔

Last Updated : May 3, 2022, 12:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.