ETV Bharat / state

Ram Navami Celebrated in Kashmir کشمیر میں رام نومی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Mar 30, 2023, 9:52 PM IST

وادی کشمیر میں جمعرات کے روز نوراتری کا آخری دن یعنی رام نومی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر پنڈت برادری کے لوگوں نے خصوصی پوجا پارٹ کیا گیا۔پوجا کے دوران دنیا بھر خاص کر ملک اور وادی کے امن اور ترقی کے لئے دعائیں مانگی گئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
اننت ناگ میں رام نومی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

سرینگر:وادی کشمیر میں جمعرات کے روز نوراتری کا آخری دن یعنی رام نومی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر پنڈت برادری کے لوگوں نے خصوصی پوجا پارٹ کیا گیا۔پوجا کے دوران دنیا بھر خاص کر ملک اور وادی کے امن اور ترقی کے لئے دعائیں مانگی گئی۔

اننت ناگ:

رام نومی کے موقع پر اننت ناگ کے مٹن علاقے میں واقع سوریہ مندر میں 25 برس کے بعد ایک بڑی تقریب کا اہتمام ہوا۔تقریب میں مقامی کشمیری پنڈتوں کے علاوہ وزیراعظم پیکیج کے تحت کام کرنے والے ملازمین کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جموں کشمیر میں قیام امن و خوشحالی کے لیے خاص پراتھنا کی گئی جبکہ ایک یگیہ کا بھی اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر کشمیری پنڈتوں نے کہا کہ ایک لمبے عرصے کے بعد اسطرح کی تقریب میں جمع ہونا یقینی طور پر ان کےلیے باعث مسرت ہے جبکہ انہیں امید ہے کہ سرکار کشمیر کے اکثریتی طبقے کو اعتماد میں لے کر انکی بازآبادکاری اور وطن واپسی کی راہیں ہموار کرے ۔ ادھر مندر انتظامیہ نے بھی مقامی لوگوں کے تعاون کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے مسلمانوں نے کبھی بھی کشمیری پنڈتوں کو اکیلا نہیں چھوڑا تھا۔ اس موقع پر کشمیری فنکاروں نے لیلا اور بھجن گا کر سب کو محضوض کر دیا۔

اچھہ بل میں رام نومی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

اچھہ بل:

اننت ناگ کے ڈنڈی اچھہ بل میں میں بھی آج رام ناوامی کا تہوار پورے جوش و جزبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس تہوار میں بڑی تعداد میں پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی مقامی مسلمانوں نے پنڈت برادری کو رام ناوامی پر مبارکباد پیش کی۔

بارہمولہ میں رام نومی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

بارہمولہ:

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے شل پتری مندر میں آج کشمیری پنڈتوں نے رام ناوامی کا تہوار عقیدت و احترام سے منایا۔اس دوران پنڈت برادری سے وابستہ مرد،خواتین،بچے،بوڈے اور نوجوانوں نے اس تہوار میں شرکت کی ہیں۔اس دوران مندر میں خصوصی پوجا پارٹ کے ساتھ ساتھ ہاون بھی کیا گیا۔وہیں کشمیری پنڈتوں نے اس حوالے سے بتایا کہ وہ اس تہوار کو بے صبری سے انتظار کرتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن میں ایک دوسرے میں میٹھائی تقسیم کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: Ram Navami Celebration in Srinagar سرینگرمیں رام نومی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.