ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested اننت ناگ میں منشیات فروش ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار - اننت ناگ میں براؤن شوگر برآمد

پولیس نے اننت ناگ کے نیانہ پل پر ایک ناکہ چکینگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے براؤن شوگر جیسا مادہ برآمد کیا گیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 19, 2023, 3:30 PM IST

اننت ناگ:اننت ناگ پولیس نے منشیات کی لعنت کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے ۔ منشات فروش کے قبضے سے سے براؤن شوگر جیسا مادہ برآمد کیا گیا۔اس تعلق سے اننت ناگ پولیس نے نیانہ پل پر ایک ناکہ لگایا اور ایک I20 گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK02CH-2777 کو روکا۔ پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی، تلاشی کارروائی کے دوران مذکورہ گاڑی سے براؤن شوگر جیسا مادہ برآمد کر لیا۔

police-arrested-drug-peddler-in-anantnag-brown-sugar-like-substance-recovered
اننت ناگ میں منشیات فروش ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار

پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت وسیم فاروق کوکا ولد فاروق احمد کوکا ساکن نیانہ بٹ پورہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ممنوعہ اشیاء کے ساتھ ساتھ جرائم میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ضبط کر لی گئی۔اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت بجبہاڑہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے لوگوں سے درخواست کی کہ وہ منشات کے خلاف پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے پڑوس میں غیر سماجی سرگرمیوں سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات کے ساتھ پولیس کو اطلاع کریں تاکہ سماج میں منشات سمیت غیر سماجی کاموں کو جڑ سے ختم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Husband Wife Peddling Drugs: سوپور میں منشیات کے الزام میں میاں بیوی گرفتار

واضح رہے کہ پشنہ 2022 میں کشمیر پولیس نے تقریباً 1,700 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا تھا ۔ اس دوران پولیس نے ان منشیات فرشوں سے بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاء، نقدی، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ پولیس نے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.