ETV Bharat / state

Illegal Construction in Pahalgam: پہلگام میں غیر قانونی طور پر تعمیر ڈھانچوں کا انہدام

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 7:21 PM IST

تحصیلدار پہلگام نے کہا کہ ’’غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیوں Illegal Construction in Pahalgam کی اجازت قطعاً نہیں دی جائے گی اور ایسا کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔‘‘

پہلگام میں غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے ڈھانچے کو منہدم کیا گیا

پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی Pahalgam Development Authority اور محکمہ ریونیو J&K Revenue Department کے عہدیداروں کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعہ کو جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ کے ماورہ، پہلگام علاقے میں غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے ایک ڈھانچے کو منہدم Illegal Construction Demolished کر دیا۔

قابل ذکر ہے کہ ماورہ علاقہ پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور متعلقہ افسران کے مطابق مہندم کی گئی عمارت پہلگام ماسٹر پلان Pahgalgam Master Plan کی صریح خلاف ورزی ہے۔

سی ای او پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی مسرت ہاشم نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’پہلگام ماحولیاتی لحاظ سے ایک نازک علاقہ ہے اور غیر منصوبہ بند ترقی کو روکنے کے لیے، تعمیراتی سرگرمیوں کو پہلگام ماسٹر پلان اور بی او سی اے کے قوانین کے ذریعے منظم کیا جاتا ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: اننت ناگ: محکمۂ مال کی جانب سے انہدامی کارروائی

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مجاز اتھارٹی سے مناسب اجازت کے بغیر کوئی بھی تعمیراتی کام انجام دینے سے گریز کریں۔

تحصیلدار پہلگام نے کہا کہ وہ غیر قانونی تعمیرات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، انہوں نے کہا غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیوں Illegal Construction in Pahalgam کی اجازت قطعاً نہیں دی جائے گی اور ایسا کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.