ETV Bharat / state

Tiranga Rally Held in Anantnag اننت ناگ میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت ترنگا ریلی کا اہتمام - اننت ناگ میں ترنگا ریلی کا اہتمام

محکمہ تعلیم کے اشتراک سے گورنمنٹ ہائی سکول شہید روی سنگھ کھنہ بل سے میری مٹی میرا دیش پروگرام کے تحت سکول طلبا نے ایک ترنگا ریلی نکالی، جس کی قیادت بی جے پی کی سینئر لیڈر رمیسا رفیق اور پنکا ملک نےکی۔ Meri Mati mera desh tiranga rally held in Anantnag

اننت ناگ میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت ترنگا ریلی کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 12, 2023, 8:00 PM IST

اننت ناگ میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت ترنگا ریلی کا اہتمام

اننت ناگ: محکمہ تعلیم کے اشتراک سے گورنمنٹ ہائی سکول شہید روی سنگھ کھنہ بل سے میری مٹی میرا دیش پروگرام کے تحت سکول طلبا نے ایک ترنگا ریلی نکالی، جس کی قیادت بی جے پی کی سینئر لیڈر رمیسا رفیق اور پنکا ملک نےکی۔ ترنگا ریلی میں طالب علموں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔ وہیں یہ ریلی سکول نکالی گئی اور لال چوک پر اختتام پذیر ہوئی، جہاں پر حب الوطنی کے گیت گاکر شہیدوں کو خراج پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Tiranga Rally in Pulwama میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت پلوامہ میں ترنگا ریلی کا انعقاد

اس موقع پر مقرررین نے حب الوطنی کے ساتھ ساتھ ملک اور قوم کی ترقی میں نوجوانوں اور بچوں کے کردار پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر بی جے پی ضلعی صدر مہیلا مورچا رمیسا رفیق نے کہا کہ اس مہم میں نہ صرف اتظامیہ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے بلکہ مختلف اسکولوں، کالحوں، بلاکوں اور دیگر محکمہ جات کی جانب سے بھی اس میں شمولیت کی جا رہی ہے، جس میں ضلع بھر میں سلسلہ وار تقریبات کے ذریعے ملک کے لئے جانیں قربان کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج پیش کیا جارہا ہے۔ ضلع بھر کے پنچایت گھروں میں شہیدوں کی قربانوں کو نظر میں رکھتے ہوئے یادگاری تختیاں لگائی جائیں گی جس میں ان افراد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا جنہوں نے اپنے قوم کے تیئی بے لوث خدمت انجام دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.