ETV Bharat / state

Six Injured as Leopard Attacked: تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی - تیندے کے حملے میں زخمی ہوئے افراد

اننت ناگ میں تیندے نے چھ افراد پر حملہ کیا جس کے سبب کو زخمی ہوگئے ہیں تاہم زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔ Six Injured as Leopard Attacked

Leopard Attack in Anantnag
Leopard Attack in Anantnag
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 4:23 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ڈورو، اننت ناگ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ Leopard Attacked, Injured Six Persons in Dooru Anantnag زخمی ہونے والے افراد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل ہیں۔ تیندے کے حملے میں زخمی ہوئے افراد کا ڈورو اسپتال میں علاج چل رہا ہے اور معالجین کے مطابق زخمی ہوئے سبھی افراد کی حالت مستحکم ہے۔

جنوبی کشمیر کے ڈورو، اننت ناگ میں تیندوے کا قہر

زخمی ہونے والے افراد میں محبوبہ اختر زوجہ محمد یوسف ڈار، ظریفہ بانو زوجہ عبدالعزیز ڈار، نادی جان دختر محمد یوسف اور ثاقب احمد ولد محمد یوسف شامل ہیں۔ Leopard Attack Leaves Six Persons injured in South kashmir زخمی ہوئے سبھی افراد کریری، ڈورو کے رہائشی ہیں۔ تیندوے کے حملے میں لوگوں کے زخمی ہونے کے اطلاع کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایس ڈی ایچ ڈورو، ڈاکٹر رفیع سلاتی نے بتایا کہ ’گزشتہ شام دو زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا تھا اور آج صبح مزید چار افراد کو زخمی حالت میں ایس ڈی ایچ ڈورو لایا گیا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مطابق ان پر تیندوے نے حملہ کرکے انہیں زخمی کر دیا ہے۔ Leopard Attack in Anantnagمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے مزید کہا کہ زخمی ہوئے سبھی افراد کی حالت مستحکم ہے اور اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.