ETV Bharat / state

Illegal Mining Continues in South Kashmir: اننت ناگ میں غیر قانونی طور کان کنی جاری - کان کنی پر پابندی

ضلع اننت انگ کے ڈورو اور ویری ناگ تحاصیل میں پابندی Illegal Mining in Anantnag کے باوجود کانوں سے پتھر نکالنے کا کام جاری ہے۔

Illegal mining continues in Verinag area

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 5:01 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے کان کنی پر پابندی عائد ہونے کے باوجود کئی مقامات پر غیر قانونی طور کان کنی انجام دی جا رہی ہے۔ Ban on Mining in J&Kجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو، ویری ناگ علاقوں میں پتھر کی کئی کانوں میں پابندی کے باوجود کام جاری ہے۔ Illegal Mining Continues in South Kashmirمتعلقہ محکمہ جات سمیت ضلع انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔

اننت ناگ میں غیر قانونی طور کان کنی جاری

کان کنی پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد محکمہ جیالوجی اینڈ مائننگ کی جانب سے گزشتہ سال کان مالکان سے پتھر کی کانوں میں پہلے سے ہی موجود مواد کو اٹھانے کی اجازت دی گئی تھی جس کے لیے ایک سال کا وقت مقرر کیا گیا تھا۔ Illegal Mining in Anantnagتاہم ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود پتھر کی کانوں سے مواد اٹھانے کا سلسلہ دوسرے برس بھی جاری ہے۔

مقامی باشندوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈورو اور ویری ناگ تحاصیل میں پتھر کی کئی کانوں میں پابندی کے باوجود پتھر نکالنے کا کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا: ’’پتھر نکالنے کا کام رات کی تاریکی میں مشینوں کے ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے اور دن میں پرانا میٹیریل اٹھانے کا بہانے کام کو انجام دیا جاتا ہے۔‘‘ Illegal Mining in Verinagمقامی باشندوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’اس طرح کی دھاندلی عہدیداروں کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.