ETV Bharat / state

Filmmaking Trend in Kashmir کشمیر کے نوجوانوں میں فلم سازی کی طرف بڑھتا رجحان

نوئے کی دہائی سے قبل جموں و کشمیر فلم سازوں کے لیے شوٹنگ کا ترجیحی مقام تھا، کیونکہ کشمیر فلم سازی کے لیے ایک موضون جگہ تصور کی جاتی تھی ۔نوئے کی دہائی کے بعد نا مسائد حالات کے چلتے کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ ہونا بند ہوگئی تھی۔Film Shooting in kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 7:10 PM IST

Updated : Oct 21, 2022, 8:32 PM IST

بجبہاڑہ: کشمیر اور بالی ووڈ کا رشتہ کافی گہرا اور پُرانا ہے۔ کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں بالی ووڈ کے ان گنت مویز اور گانے فلمایے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر باہر کے لوگ کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں لمحات گزارنے کا خواب دیکھتے ہیں۔کشمیر کے پُر کشش نظاریے بالی ووڈ کو یہاں کھینچ لاتے ہیں ہے ایسے میں ان دنوں کشمیر کے پُر کیف فضاؤں میں مختلف فلمیوں ویب سریز اور گانوں کی شوٹنگ ہورہی ہے۔Film Shooting in Kashmir

کشمیر میں ان دنوں پنجاب کی ایک میوزک کمپنی اسپیڈ رکارڈس گانوں کی شوٹینگ کرنے میں مصروف ہے۔کمپنی نے ان گانوں میں کشمیری نوجوانوں کو پلیٹ فارم فراہم کیا تاکہ یہاں کے نوجوان اداکاری سمیت دیگر فلم شوٹینگ شعبے میں اپنے ہنر دکھا سکے۔ Speed records Music Song Shooting in jk

کشمیر کے نوجوانوں میں فلم سازی کی طرف بڑھتا رجحان

مقامی اداکاروں کے مطابق یہاں کے لوگ فلم سازی شعبے میں کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے بجائے تنقید کا نشانہ بناتے ہے۔اداکاروں کے مطابق یہاں کے نوجوانوں میں ہنر کی کوئی کمی نہیں۔ یہاں کے نوجوان فلم سازی کے شعبہ کو زیادہ پسند کرتے ہے تاہم لوگ اس شعبے کے اور منفی سوچھ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں: Kashmiri Youtube Sensation Aayan Sajad ملیے گیارہ سالہ کشمیری گلوکار آیان سجاد سے

مقامی اداکاروں کا کہنا ہے کہ یہاں کے نوجوان جس شعبہ میں بھی جانا جاہتے ہیں انہیں لوگوں کی باتوں کو نظر انداز کرنا چاہئے۔

بتادیں کہ نوئے کی دہائی سے قبل جموں و کشمیر فلم سازوں کے لیے شوٹنگ کا ترجیحی مقام تھا، کیونکہ کشمیر فلم سازی کے لیے ایک موضون جگہ تصور کی جاتی تھی ۔نوئے کی دہائی کے بعد نا مسائد حالات کے چلتے کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ ہونا بند ہوگئی تھی۔

Last Updated : Oct 21, 2022, 8:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.