ETV Bharat / state

اننت ناگ میں لڑکی نے خود کو پھانسی لگالی - Girl commits suicide in Anantnag

واقعہ کے فوراً بعد پولیس کی ایک ٹیم موقعۂ واردات پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔

اننت ناگ میں لڑکی نے خود کو پھانسی لگا دی

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 12:15 PM IST

Updated : Jul 25, 2021, 12:23 PM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے خان پورہ اُترسو علاقہ میں ایک 25 سالہ لڑکی نے اپنے گھر میں خود کو پھانسی لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مذکورہ لڑکی کو اپنے کمرے کے اندر پھانسی پر لٹکا پایا گیا اور موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔

اس واقعہ کے فوراً بعد پولیس کی ایک ٹیم موقعۂ واردات پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام میں رافٹنگ کا دوبارہ آغاز

یہ پڑھیں:Kulgam Encounter: کولگام میں تصادم شروع، ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا ہے اور خودکشی کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Last Updated : Jul 25, 2021, 12:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.