ETV Bharat / state

اننت ناگ: میڈیکل آفیسر کے خلاف کارروائی - ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا

ضلع ترقیاتی کمشنر نے کھرم میں پی ایچ سی اسپتال کا دورہ کیا جس دوران اسپتال کے میڈیکل آفیسر غیر حاضر تھے۔

اننت ناگ: میڈیکل آفیسر کے خلاف کارروائی
اننت ناگ: میڈیکل آفیسر کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 7:54 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا نے آج حلقۂ انتخاب بجبہاڑہ کے کھرم میں واقع پی ایچ سی اسپتال کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران اُنہوں نے اسپتال میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر فہیم شاہ کو ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈیوٹی سے معطل کر دیا اور انہیں بلاک میڈیکل آفسر بجبہاڑہ کے ساتھ منسلک کیا گیا۔

اس سلسلے میں اگرچہ مزید تحقیقات کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اب اس معاملے میں مزید انکوائری کریں اور 5 دن کے اندر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.