ETV Bharat / state

Surprise Visit DH Anantnag ڈی سی اننت ناگ نے رات میں اچانک ضلع ہسپتال کا معائنہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ بشارت قیوم نے جمعرات کے رات دیر گئے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا۔ ڈی سی نے پرنسپل، جی ایم سی اننت ناگ ڈاکٹر سید طارق قریشی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہسپتال کیزولٹی وارڈ کی توسیع کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔ DC Anantnag Surprise Visits DH

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 9:28 PM IST

Updated : Dec 9, 2022, 7:40 PM IST

aاننت ناگ: ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بشارت قیوم نے رات دیر گئے ڈسٹرکٹ ہسپتال اننت ناگ کا اچانک معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات اور واڈس کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر مامور عملے کے ساتھ ساتھ متعدد مریضوں سے بھی بات چیت کی۔DC Anantnag Surprise Visits DH

ڈی سی اننت ناگ نے رات میں اچانک ضلع ہسپتال کا معائنہ کیا
انہوں نے ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریضوں سے بات چیت کے دوران فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ ڈی سی نے ہسپتال کے ہیٹنگ (حرارتی) نظام کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے ہسپتال میں حفظان صحت کے حالات کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کی چوبیس گھنٹے موجودگی کو یقینی بنانے پر زور دیا تاکہ مریضوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیں: Stray Dogs in Anantnag Hospital اننت ناگ کے زچہ و بچہ اسپتال میں آوارہ کتوں کی دہشت

ڈپٹی کمشنر نے پرنسپل، جی ایم سی اننت ناگ ڈاکٹر سید طارق قریشی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی کہ وہ کیزولٹی وارڈ کی توسیع کے لیے فوری اقدامات کریں۔

Last Updated : Dec 9, 2022, 7:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.