ETV Bharat / state

Workshop at IUST Awantipora اونتی پورہ اسلامک یونیورسٹی میں انٹرپرینیورشپ پر ورکشاپ - Entrepreneurship at IUST Awantipora

پروگرام کے دوران ماہرین نے پرنسپلز کے ساتھ کالجز میں انٹرپرینیورشپ Entrepreneurship Development کو بڑھاوا دینے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی میں اینٹرپرینور شپ پر ورکشاپ کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 9:57 AM IST

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی Islamic University of Science and Technology اونتی پورہ میں آج وادی کے کالج پرنسپلز کے لیے انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈویلپمنٹ Innovation and Entrepreneurship Development(CIED) کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا. جس کے تحت وادی کشمیر کے تمام اضلاع کے پرنسپلز کو کالجوں میں انٹرپرینیورشپ متعارف کرانے کے فوائد سے آگاہ کیا گیا۔

اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی میں اینٹرپرینور شپ پر ورکشاپ کا اہتمام

پروگرام کے دوران ماہرین نے پرنسپلز کے ساتھ کالجز میں انٹرپرینیورشپ Entrepreneurship Development کو بڑھاوا دینے سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

اس موقع پر ماہرین کا کہنا تھا کہ کالجز میں انٹرپرینیورشپ متعارف کروانے Workshop On Innovation and Entrepreneurship کا مطلب ہے کہ ہمارے بچے تعلیمی سیشن مکمل کرنے کے بعد روزگار میں خود کفیل ہو سکتے ہیں۔

اس موقع پر ورچوئل موڈ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز یاسمین عشائی نے کہا کہ 'ہم انٹرپرینیورشپ میں جدت لانا چاہتے ہیں تاکہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کیے جا سکیں۔ متعلقہ علاقوں کے کالجوں میں انٹرپرینیورشپ کو ترجیح دیتے ہوئے طلباء میں انٹرپرینیورشپ کا رجحان پیدا کریں تاکہ ہمارے بچے تعلیم کے بعد نہ صرف اپنی روزی کمانے میں خود کفیل ہو سکیں بلکہ وہ دوسروں کے لیے بھی روزگار کے وسائل پیدا کر سکیں۔ اس موقع پر وائس چانسلر شکیل احمد رومشو نے کہا کہ اسلامک یونیورسٹی اس ضمن میں اپنی خدمات پیش رکھے گی۔

میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے ڈین ایکڈیمک افیرس پروفیسر اے ایچ مون نے بتایا کہ وادی کے تمام اضلاع کے پرنسپلز کے لیے اس ورکشاپWorkshop کے انعقاد کا مقصد انہیں انٹرپرینیورشپ Entrepreneurship Benifitsکے فوائد کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ یہاں کے بعد وہ انٹرپرینیورشپ کو لازمی قرار دے سکیں۔

یہ بھی پڑحیں : World AIDS Day in IUST Awantipora: ورلڈ ایڈس ڈے کے موقع پر اسلامک یونیورسٹی میں تقریب

اخیر میں میڈیا ایڈوائزر اسلامک یونیورسٹی مونسہ قادری نے شکریہ کی تحریک پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.