ETV Bharat / state

بجبہاڑہ: خواتین کے لیے بیداری پروگرام کا اہتمام - بجبہاڑہ میں خواتین

آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت ڈسٹرکٹ لیگل سرویسز اتھارٹی اور ون اسٹاپ سینٹر کے اشتراک سے گورنمنٹ ڈگری کالج بجبہاڑہ میں خواتین کے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بجبہاڑہ: خواتین کے لیے بیداری پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 4:19 PM IST

خاتون کو کیسے بااختیار بنائیں تھیم پر مبنی پروگرام میں ججوں اور کئی وکلا نے خاتون کے خلاف ہورہے گھریلو تشدد کو لیکر تفصیلی جانکاری دی۔ پروگرام میں ڈگری کالج بجبہاڑہ کی پرنسپل نگہت فاطمہ، ڈسٹرکٹ سیشن جج اننت ناگ نصیر احمد ڈار، سب جج میر وجاہت، سید اے آر ہلال اور دیگر کئی وکلا نے حصہ لیا۔

بجبہاڑہ: خواتین کے لیے بیداری پروگرام کا اہتمام
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیشن جج اننت ناگ نے کہا کہ اس وقت گھریلو تشدد کے تقریباً 45,000 کیسز ہیں اور دن بہ دن گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی کے خلاف گھریلو تشدد ہو تو ایسے میں کورٹ کے دروازے ان کے لئے کھلے ہیں اور کورٹ کے ذریعہ بھی پورا حق دلایا جاسکتا ہے۔

اس دوران سب جج میر وجاہت نے کہا کہ جو خواتین گھریلو تشدد کی شکار ہوئی ہیں، انہیں ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے مفت قانونی امداد فراہم کی جاتی ہے، جب کہ ایسی خواتین کی مدد کے لئے کئی تنظیمیں بھی وجود میں آئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.