ETV Bharat / sports

Football Players Test Positive For Covid: رئیل کشمیر ایف سی اور محمڈن اسپورٹنگ کے کئی فٹبالرز کورونا مثبت - کئی فٹبالرز کورونا مثبت

آل انڈیا فٹبال فیڈریشن All India Football Federation نے محمڈن اسپورٹنگ Mohammedan SC اور رئیل کشمیر ایف سی Real Kashmir FC کے فٹبالرز کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد آئی لیگ 22-2021 کو مختصر وقفے کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

Football Players Test Positive For Covid: رئیل کشمیر ایف سی اور محمڈن اسپورٹنگ کے کئی فٹبالرز کورونا مثبت

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 9:53 PM IST

آئی لیگ 22-2021 سیزن کے دوران رئیل کشمیر ایف سی اور محمڈن اسپورٹنگ کے کھلاڑیوں Real Kashmir FC Players And Mohammedan SC Players کے کورونا مثبت پائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ آل انڈیا فٹبال فیڈریشن All India Football Federation نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔

Football Players Test Positive For Covid: رئیل کشمیر ایف سی اور محمڈن اسپورٹنگ کے کئی فٹبالرز کورونا مثبت

آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے محمڈن اسپورٹنگ اور رئیل کشمیر ایف سی کے فٹبالرز کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد آئی لیگ 22-2021 کو مختصر وقفے کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے آئی لیگ میں حصہ لینے والے تمام کلبوں کے عہدیداروں سے ویڈیو کانفرنسنگ Video Conferencing کے ذریعہ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

قومی فٹبال ادارہ (اے آئی ایف ایف ) National Football Association نے آئی لیگ 22-2021 کے سیزن کے لئے ملتوی کرنے کا اعلان فیصلہ کر لیا ہے۔ منتظمین کو مغربی بنگال کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اے ٹی کے موہن بگان کلب کے دو فٹبالرز اور کوچنگ اسٹاف رکن کورونا مثبت

بتایا جا رہا ہے کہ حکومت کی عدم توجہی کے سبب کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں کورونا وائرس اور میکرون کے کیسز Corona Cases میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ اس کا کھیل کے میدانوں پر بھی گہرا اثر پڑا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.