ETV Bharat / sports

آئی پی ایل میں شامل ہونے والے پہلے امریکی کرکٹر

آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی بار ایک امریکی کھلاڑی لیگ سے وابستہ ہوا ہے۔ ہیری گرنے کے لیگ سے دستبرداری کے بعد کے کے آر نے 29 سالہ تیز گیندباز علی خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

The first American cricketer to join the IPL
آئی پی ایل میں شامل ہونے والے پہلے امریکی کرکٹر
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 5:33 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

انڈین پریمئر لیگ کے 13 ویں سیزن سے بہت سے کھلاڑیوں نے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔ دوسرے کھلاڑیوں کو ان کی جگہ موقع دیا جارہا ہے لیکن آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی بار ایک امریکی کھلاڑی بھی کھیلنے جا رہا ہے۔ یہ موقع تیز گیندباز علی خان کو ملا ہے۔

علی کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی طرف سے کھیلیں گے۔ انہوں نے ہیری گرنے کی جگہ لی ہے۔ ہیری کندھے کی چوٹ کی وجہ سے اس سیزن میں نہیں کھیلے گا۔

خان نے 2018 گلوبل ٹی ٹونٹی میں اپنی طرف توجہ مبذول کروائی۔ ڈوین براوو کو متاثر کرنے کی وجہ سے انہیں سی پی ایل میں جگہ مل گئی۔ اس سال خان نے گیانا امیزن وارئرس کے لیے 12 میچوں میں 16 وکٹیں حاصل کیں، جو اس سیزن میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا دوسرا مقام تھا۔

براوو نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ اس ویڈیو میں خان، برینڈم میکلم اور دیگر کھلاڑی بھی شامل تھے۔ انہوں نے ساتھ میں لکھا۔ آئندہ اسٹاپ دبئی۔

سی پی ایل کی ڈبیو میں انہوں نے اپنی پہلی ہی گیند پر کمار سنگاکارا کو آؤٹ کر دیا تھا۔

Last Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.