ETV Bharat / sports

آئی پی ایل سیزن -13: آج کولکاتہ بمقابلہ ممبئی

آئی پی ایل میں آج دو مرتبہ کی چیمپیئن کے کے آر اور چار مرتبہ کی چیمپیئن ممبئی انڈینز کے مابین کھیلا جائے گا۔

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 1:33 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

آئی پی ایل 2020: آج کولکتہ بمقابلہ ممبئی

آئی پی ایل 2020 کا پانچواں میچ ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور ممبئی انڈینز کے مابین کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینز کے لیے یہ ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ ہوگا جبکہ کولکاتہ نائٹ رائڈرز کا یہ پہلا میچ ہوگا۔ اس گراؤنڈ پر 19 ستمبر کو ہٹ مین روہت شرما کی ٹیم کو ایم ایس دھونی کی ٹیم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کے کے آر ٹیم
کے کے آر ٹیم

کولکاتہ نائٹ رائڈرز نے گوتم گمبھیر کی کپتانی میں سنہ 2012 اور 2014 میں چیمپئن بنی تھی، جبکہ ممبئی انڈیئنز نے سنہ 2013، 2015، 2017 اور 2019 میں چمپیئن بنی تھی۔

پانڈیا، روہت اور بمراہ
پانڈیا، روہت اور بمراہ

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے پاس ٹاپ آرڈر سے لے کر مڈل آرڈر بلے باز اور ساتھ ہی اسپنرز بھی اچھے ہیں۔ شوبھمن گل اور سنیل نرین اوپننگ کا آغاز کر سکتے ہیں۔ مڈل آرڈر میں کے کے آر کے پاس ایون مورگن اور آندرے رسل جیسے بڑے نام ہیں۔

دنیش کارتک
دنیش کارتک

کے کے آر کے پاس دو اچھے اسپنرز کلدیپ یادو اور سنیل نرین موجود ہیں۔ جبکہ فاسٹ باؤلر کے طور پر پیٹ کمنس کو لایا گیا ہے۔ ان کے ساتھ نوجوان گیند باز شیوم ماوی اور کملیش ناگر کوٹی (جو پہلی بار آئی پی ایل کھیل رہے) ہوں گے۔

پہلے میچ میں صرف اوپنر کوئنٹن ڈی کوک نے ٹاپ آرڈر میں اسکور کیا، جبکہ مڈل آرڈر میں سوربھ تواری نے رنز بنایا۔ ممبئی کی باقی بیٹنگ لائن بکھر گئی۔ ساتھ ہی ٹیم کے اہم گیندباز جسپریت بمراہ، کرونال پانڈیا اور راہول چاہر نے بھی کافی رنز لٹائیں۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان نے چنئی کو 16 رنوں سے دی شکست

ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل کی تاریخ میں کولکتہ پر بہت زیادہ ہاوی رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے 25 میچوں میں کے کے آر صرف 6 مرتبہ جیتا ہے جبکہ ممبئی نے 19 بار جیت درج کی ہے۔ سنہ 2015 کے بعد ممبئی کو کے کے آر سے صرف ایک مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون اس طرح ہو سکتی ہیں۔۔

ممبئی انڈینز: روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، سوریا کمار یادو، سوربھ تیواری، ہاردک پانڈیا، کیرون پولارڈ، کرونال پانڈیا، جیمز پیٹنسن، راہول چاہر، ٹرینٹ بولٹ اور جسپریت بمراہ۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز: سنیل نارائن، شوبھمن گل، نتیش رانا، ایون مورگن، دنیش کارتک، آندرے رسل، رنکو سنگھ، شیوم ماوی، کملیش ناگرکوٹی، پیٹ کمنس اور کلدیپ یادو۔

Last Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.