ETV Bharat / sports

IND vs ENG 1st ODI: بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج - بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے

انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے والی ٹیم انڈیا کی نظر اب ون ڈے سیریز جیتنے پر ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے آج شام ساڑھے پانچ بجے سے کھیلا جائے گا۔ India v England first ODI

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 7:16 AM IST

ٹی 20 سیریز 1۔2 سے جیتنے کے بعد اب بھارت کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ منگل (12 جولائی) کو لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 5:30 بجے سے کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز روہت شرما، وراٹ کوہلی، شریاس آئر، شیکھر دھون جیسے بلے بازوں کے لیے بہت اہم ہے۔ first ODI between India and England today

بھارت کا اس سال ون ڈے میں معمولی ریکارڈ رہا ہے کیونکہ بھارت نے جنوری میں جنوبی افریقہ سے 0۔3 سے ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کو گھر میں شکست دی تھی۔ ون ڈے اوپنر شیکھر دھون کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، وہیں وراٹ کوہلی کے خراب فارم میں ہونے کے باوجود بھارت کو بلے بازی کے شعبے میں مضبوط سمجھا جا سکتا ہے۔ India and England First ODI Match Preview

بھارتی کپتان روہت نے کہا، تمام میچ ہمارے لیے اہم ہیں۔ ہم یہ سوچ کر نہیں کھیل سکتے کہ ون ڈے ترجیح نہیں ہے۔ لیکن ہمیں ہر کھلاڑی کے کام کے بوجھ کو ذہن میں رکھنا ہوگا۔ ہم تبدیلیاں کریں گے لیکن ہمارا حتمی مقصد میچ جیتنا ہے۔ روہت نے کہا، ہم اس سوچ کے عمل کو پیچھے نہیں چھوڑیں گے۔ ہمارے لیے مقصد وائٹ بال کرکٹ کو سمجھنا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کے ساتھ کیسے کھیلا جائے۔ آپ T20 کے مقابلے 50 اوور کے کھیل میں کم خطرہ مول لیتے ہیں۔

بھارت نے اب تک انگلینڈ کے خلاف 10 ون ڈے سیریز جیتے ہیں، لیکن انگلینڈ کی سرزمین پر صرف تین سیریز جیتے ہیں۔ ایسی میں روہت شرما کی نگاہیں سیریز جیتنے پر ہوگی۔ ایون مورگن کی ریٹائرمنٹ کے بعد جوس بٹلر کی بطور کپتان یہ پہلی ون ڈے سیریز ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Indian Captain Supports Kohli: بھارتی کپتان روہت شرما نے آوٹ آف فارم وراٹ کوہلی کی حمایت کی

دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں:

انگلینڈ کی ٹیم: جوس بٹلر (کپتان)، معین علی، جونی بیئرسٹو، جو روٹ، بین اسٹوکس، ہیری بروک، برائیڈن کارس، سیم کرم، لیام لیونگسٹون، کریگ اوورٹن، میتھیو پارکنسن، جیسن رائے، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، ڈیوڈ ولی۔

بھارتی ٹیم: روہت شرما (کپتان)، شیکھر دھون، ایشان کشن، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادیو، شریاس ایر، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، شاردول ٹھاکر، یوزویندر چاہل، اکسر پٹیل، جسپریت بمراہ، پرشدھ کرشنا ، محمد شامی، محمد سراج اور ارشدیپ سنگھ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.