ETV Bharat / international

Shahbaz Sharif new cabinet takes oath: شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف لیا

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 3:46 PM IST

پاکستان میں سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان منگل کو پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف لیا۔ کابینہ میں 31 مرکزی وزیر، تین وزیرمملکت اور تین مشیر ہیں۔ Shahbaz Sharif's new cabinet takes oath

پاکستان: شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف لیا

پاکستان: طویل انتظار اور طرح طرح کی قیاس آرائیوں کے بعد پاکستان کے نئے وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے آخر کار منگل کو حلف لے لیا۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد حلف برداری تقریب میں حلف لیا۔ صدر مملکت عارف علوی کی بجائے سنیٹ کے صدر صادق سنجارانی نے کابینہ کے اراکین کو حلف دلایا۔ علوی نے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے سے انکار کردیا تھا، جس کی وجہ سے سنجارانی نے وزراء کو حلف دلایا۔ کابینہ میں 31 مرکزی وزیر، تین وزیرمملکت اور تین مشیر ہیں۔Shahbaz Sharif's new cabinet takes oath

کابینہ ڈویژن نے مرکزی وزرا، وزیرمملکت اور مشیروں کی ایک فہرست جاری کی تھی، جس میں وہ نام شامل ہیں، جنہیں پیر کوپہلے مرحلہ میں حلف دلایا جانا تھا۔ اس سے پہلے تنظیمی معاونین کے درمیان اس بات پر غیر یقینی صورتحال تھی کہ کیا وہ وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے، کیونکہ پی پی پی Pakistan Peoples Party کے شریک صدر آصف زرداری نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی کے رکن پارلیمان وزیر کا عہدہ نہیں لیں گے۔ زرداری نے حالانکہ بعد میں کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پہلے ان کے دوستوں کو جگہ دی جائے۔

پی ایم ایل۔ این کے ایک رہنما نے ایک پروگرام میں کہا کہ پی پی پی Pakistan Peoples Party کے صدر بلاول بھٹو۔زرداری اگلے وزیر خارجہ ہوں گے حالانکہ بلاول نئی تشکیل شدہ کابینہ کے اراکین میں شامل نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Challenges for Shahbaz Sharif: حکومت سازی کے بعد شہباز شریف کے سامنے متعدد چیلنجز

PM Shehbaz Sharif Letter to PM Modi: شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.