ETV Bharat / international

Four new members of Shehbaz cabinet take oath: پاکستانی صدرعلوی نے تین مرکزی وزراء کو حلف دلایا

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 6:34 PM IST

پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ Shehbaz Sharif's Cabinet کی پہلی توسیع میں جمعہ کو کابینہ کے تین وزراء اور ایک وزیر مملکت نے حلف لیا۔ Shehbaz Sharif’s Cabinet takes oath

پاکستانی صدرعلوی نے تین مرکزی وزراء کو حلف دلایا

صدر پاکستان عارف علوی نے جمعہ کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں تین نئے مرکزی وزراء اور ایک وزیر مملکت کو حلف دلایا۔ جن تین مرکزی وزراء نے آج حلف لیا ان میں مسلم لیگ ق کے چودھری سالک حسین، مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی) کے آغا حسن بلوچ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ بی این پی-منگل کے محمد ہاشم نوتزئی نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔Pakistan PM Shehbaz Sharif’s Cabinet takes oath

تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ قبل ازیں منگل کو مسٹر علوی کے بجائے سینیٹ کے صدر صادق سنجرانی نے کابینہ کے اراکین سے حلف دلایاتھا۔ مسٹر علوی نے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کی وجہ سے مسٹر سنجرانی نے وزراء کو حلف دلایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Shahbaz Sharif new cabinet takes oath: شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.