ETV Bharat / international

بھارت میں پھنسے جماعت سے وابستہ 21 غیر ملکی افراد وطن واپس - Jamaat

سہارن پور سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمٰن اور ان کے داماد اوصاف گڈو سمیت دیگر حامیوں نے جماعت سے وابستہ افراد کو یہاں سے دہلی بین الاقوامی ایئرپورٹ کے لیے روانہ کیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 7:53 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب نافذ لاک ڈاؤن کے بعد بھارت میں پھنسے کیرغیزستان کے 21 جماعتی شہری اتوار کو وطن واپس ہو گئے۔

سہارن پور سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمٰن اور ان کے داماد اوصاف گڈو سمیت دیگر حامیوں نے انھیں یہاں سے دہلی بین الاقوامی ایئرپورٹ کے لیے روانہ کیا۔

ایڈووکیٹ جاں نثار نے بتایا کہ کل 57 غیر ملکی جماعتیوں میں سے اب محض تین ہی غیرملکی جماعتی بچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.