ETV Bharat / international

کولمبیا: کوئلے کی کان میں دھماکہ سے دو مزدور ہلاک - two workers killed in coal mine blast

پہاڑی بوئیکا ڈپارٹمنٹ کی سوچا بلدیہ میں واقع کوئلے کی کان میں 12 کان کن کام کر رہے تھے۔ اس دوران اس میں دھماکہ ہو گیا۔

colombia
colombia
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 11:57 AM IST

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں ایک کوئلے کی کان میں ہوئے دھماکے میں دو کانکن ہلاک اور سات دیگر پھنس گئے ہیں۔

نیشنل مائینگ ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پہاڑی بوئیکا ڈپارٹمنٹ کی سوچا بلدیہ میں واقع کوئلے کی کان میں 12 کان کن کام کر رہے تھے۔ اس دوران اس میں دھماکہ ہو گیا۔

ریسکیو ٹیم نے تین افراد کو ملبے سے باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی اور دو لاشیں ملی۔ بقیہ سات افراد کا پتہ لگانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.