ETV Bharat / international

امریکی کمپنی اوریکل، ٹک ٹاک خریدنے کی دوڑ میں

امریکی سافٹ ویئر کمپنی اوریکل کو چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ کمپنی 'بائٹ ڈانس' کے ایپ ٹک ٹاک کو خریدنے کی منظوری مل گئی ہے۔

american company oracle will purchase tiktok
امریکی کمپنی اوریکل، ٹک ٹاک خریدنے کی دوڑ میں
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 11:35 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سافٹ ویئر کمپنی اوریکل کو چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ کمپنی بائٹ ڈانس خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

ٹرمپ نے اتوار کے روز صحافیوں کو بتایا کہ وال مارٹ بھی اس معاہدے میں حصہ لے گا۔ وہ ریاست ٹیکساس میں نئی ​​کمپنی کی تشکیل دیکھے گا۔ امریکہ ٹک ٹاک چلائے گا۔

american company oracle will purchase tiktok
بہ شکریہ

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاہدے میں ایک تعلیمی پروگرام کے لئے پانچ ارب ڈالر کا عطیہ بھی شامل ہوگا۔

جمعہ کے روز بائٹ ڈنس نے کولمبیا کی ڈسٹرکٹ عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکہ میں ٹک ٹاک کو روکنے کو چیلنج کرتے ہوئے ایک مقدمہ درج کرایا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر 20 ستمبر سے امریکی صارفین کو ٹِک ٹاک ڈاؤن لوڈ کرنے سے روکنے والا ہے اور وہ 12 نومبر سے امریکہ میں اس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے جا رہے ہے۔

اس دوران محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ 'حالیہ پیشرفت کی روشنی میں صدر ٹرمپ کی ہدایت پر سکریٹری تجارت ولبر راس، ایگزیکٹو آرڈر 13942 کے تحت ٹِک ٹاک ڈاؤن لوڈ پر پانبدی کا اعلان کیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.